امریکی طوفان

شمشاد

لائبریرین
خبر یا افواہ گرم تھی کہ پاکستان کا زلزلہ ہارپ ٹیکنالوجی کی مدد سے امریکہ بہادر نے بھیجا تھا۔ اب خبر یا افواہ گرم ہے کہ امریکہ کا طوفان "سینڈی ، نو کینڈی"، پاکستان اور چین نے ہارپ ٹیکنالوجی سے بھیجا ہے ۔ نو تبصرہ :)
جس دن پاکستان اس قابل ہو گیا، اس دن امریکہ کو چھپنے کو جگہ نہ ملے گی۔
 
دیکھ لیں جی فرق ظرف کا۔ امریکہ اس قابل ہے لیکن سب ممالک کے قیام کو قبول کرتا ہے ۔ پاکستانی پتہ نہیں کس قابل ہیں لیکن دعائیں کیا مانگتے ہیں :)
 

انتہا

محفلین
Top