شمشاد
لائبریرین
جس دن پاکستان اس قابل ہو گیا، اس دن امریکہ کو چھپنے کو جگہ نہ ملے گی۔خبر یا افواہ گرم تھی کہ پاکستان کا زلزلہ ہارپ ٹیکنالوجی کی مدد سے امریکہ بہادر نے بھیجا تھا۔ اب خبر یا افواہ گرم ہے کہ امریکہ کا طوفان "سینڈی ، نو کینڈی"، پاکستان اور چین نے ہارپ ٹیکنالوجی سے بھیجا ہے ۔ نو تبصرہ