اب اس کتاب کو لیا ہے تدوین کے لئے۔ لیکن معلوم ہوا کہ آخری باب چھوڑ رکھا ہے تم نے۔ پاسکی میں لکھی پی ڈی ایف فائل ملی ہے مجھے یہاں سے۔ لیکن ان دونوں میں کیا امتیازات ہیں؟ یہ اصل رشید حسن خاں کی ہے، نارنگ کی اضافہ شدہ نہیں۔ کیا تم یہ ڈاکیومینٹ ای میل کر سکتے ہو، مع پی ڈی ایف فائل کے؟کیا کسی کے پاس "املا نامہ" طبع دوم کتابی شکل میں موجود ہے؟ مجھے اس کا آخری حصہ (جو اعراب کے متعلق ہے) ٹائپ کرتے ہوئے دشواری یہ پیش آ رہی ہے کہ جس پی ڈی ایف سے دیکھ کر میں لکھ رہا ہوں اس کے کاتبین نے بے شمار اعراب کی علامتیں (کی بورڈ پر یا یونی کوڈ میں موجود نہ ہونے کے باعث) حذف کر دی ہیں جس کی وجہ سے یہ باب مہمل لگ رہا ہے۔
اگر کسی دوست کے پاس یہ کتاب موجود ہو تو براہِ کرم اس کے اعراب کے متعلق باب کو سکین کر کے تصویری شکل میں مہیا فرما دیجیے۔
اعجاز صاحب! کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کہ یہ کتاب ہندوستان میں شائع ہوئی تھی۔
جی آخری باب میں کچھ علامات کی تصاویر ڈالنی ہیں اور کچھ ٹیبلز بنانے ہیں۔ نیز مقدمہ طبع اول بھی مقدس نے ٹائپ کر لیا ہے وہ بھی شامل ہو گیا ہے۔اب اس کتاب کو لیا ہے تدوین کے لئے۔ لیکن معلوم ہوا کہ آخری باب چھوڑ رکھا ہے تم نے۔
اس لنک پر رشید حسن خان کی ایک اور کتاب "اردو کیسے لکھیں" موجود ہے جو "املا نامہ" سے مختلف ہے جب کہ املا نامہ طبع ثانی گوپی چند نارنگ کا مرتب کردہ ہے۔پاسکی میں لکھی پی ڈی ایف فائل ملی ہے مجھے یہاں سے۔ لیکن ان دونوں میں کیا امتیازات ہیں؟ یہ اصل رشید حسن خاں کی ہے، نارنگ کی اضافہ شدہ نہیں۔
مکمل ہونے کے بعد اس کی پروف ریڈنگ اور فارمیٹنگ کر کے اردو لائبریری میں بھی شامل کر دوں گا اور آپ کو ای میل بھی کر دوں گا۔کیا تم یہ ڈاکیومینٹ ای میل کر سکتے ہو، مع پی ڈی ایف فائل کے؟
جی بالکل ادا کرتے ہیں۔السلام علیکم فاتح الدین بھاٸ۔
جناب ایک سوال پوچھنا تھا کہ وہ الفاظ جن کا مخفف بنتا ہے جیسے، نگاہ کا نگہ، گناہ کا گنہ، شاہ کا شہ وغیرہ۔تو کیا جب ہم مخفف کو ادا کرتے ہیں تو (ہ) کو بھی ادا کرتے ہیں؟