فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی :: ادارہ فروغ قومی زبانسر محمد خلیل صاحب اگر آپ کے پاس فرہنگ تلفظ بہ شان الحق حقی کا ڈاٶنلوڈ لنک ہو تو کاٸنڈلی ادھر دے دیجیے۔
آنلائن فارسی تا فارسی کے لیے میری نظر میں بہترین فرہنگ پارسی ویکی ہے۔سَر فاتح۔میں آپ کی مدد کا طلبگار ہوں۔ازراہ کرم آپ مجھے کسی فارسی لغت جو اعراب کے ساتھ ہو اس کا نام بتا دیجیے۔
علاوہ ازیں فیروز اللغات فارسی تا اردو میں بھی فارسی الفاظ پر بنیادی اعراب موجود ہیں۔فی الحال تو میری نظر میں کوئی جامع اردو سے فارسی یا فارسی سے اردو آن لائن لغت نہیں ہے۔ البتہ اگر ملے گی تو انشاء اللہ ضرور آگاہ کروں گا۔
میں نے ایک فرہنگِ فارسی جدید اپلوڈ کی تھی، جو فارسی سے اردو تھی۔ لیکن یہ فرہنگ جامع فرہنگ نہیں ہے، بلکہ اس میں جدید ایرانی فارسی کے وہ دس ہزار الفاظ شامل ہیں جو پچھلی دو صدیوں میں اس میں داخل ہوئے ہیں، نیز اُن مشترکہ الفاظ کے معنی بھی دیے گئے ہیں جن کا مرورِ زمان کے ساتھ جدید فارسی میں مطلب تبدیل ہو چکا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ کچھ کام آ جائے۔