امن ایمان نے کہا:شازی باجو جلدی سے منہ کھولیں۔۔۔آںںں۔۔۔ یہ گلاب جامن میں نے خود آپ کے لیے بنائے ہیں۔
امن ایمان نے کہا:فہیم خاص طور سے آپ کا شکریہ۔۔۔کیونکہ میرے بعد آپ نے مجھے مشاق سے ماہر ہوتے دیکھا ہے۔
ظفری نے کہا:امن ۔۔ آپ کو یہ سنگِ میل مبارک ہو ۔
امن ایمان نے کہا:شازی باجو جلدی سے منہ کھولیں۔۔۔آںںں۔۔۔ یہ گلاب جامن میں نے خود آپ کے لیے بنائے ہیں۔
باجو کا منہ کبھی بند ہوا ہے جو کھلے گا ۔