مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو امن، پہلے تو سوچا کہ لکھ دوں کہ اوپر لکھی تحریر پر میں اپنی مہرِ صداقت ثبت کر دوں (گاڑھی اردو تو نہیں ہو گئ کہ اوپر سے نکل گئ ہو) لیکن غور سے دیکھا تو تم نے بقلم “میں“ یہ لکھا ہے (میں غالب کے الفاظ کو بدل کر لکھ رہا ہوں)
وہ ہیں مشتاق اور ہم بیزار
تو اس بات پر میں اعلان کرتا ہوں کہ اوپر کی میری تحریر سے میرا کوئ تعلق نہیں۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو اور یہ لو اس خوشی میں :

th_c4.jpg

اور بھتیجی ایسے لکھتے ہیں۔

اور مجھے اچھا نہیں لگا کہ تم نے اپنے پیغام میں جیہ کا نام نہیں لیا، اب واقعی میں اپنی چٹیا کی خیر مناؤ۔)

th_haircutter.jpg
جایئں شمشاد بھائ میں آپ سے کبھی نہی بولوں گی۔۔ آپ نے مجھے تصویر میں چٹیا کھینچے والا جانور بنادیا :cry:
 
جیہ

لائبریرین
اور ہاں امن ۔۔۔۔۔ آپ فکر نا کریں ۔ میں سمجھ گئ تھی کہ آپ میرا نام لکھنا بھول گئ تھیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اُف

امن ، بہت ہی دلچسپ لکھا ہے ۔ میں ادھر اسکرین پہ دیکھ رہی تھی اور ساتھ ہی امی کوئی سنجیدہ اور ضروری بات مجھ سے کر رہی تھیں کہ آپ کا یہ پیغام پڑھ کے ایک دم جو مجھے ہنسی شروع ہوئی ہے ، اب ادھر امی مجھ سے پوچھ رہیں کہ کیا ہوا ۔۔۔ :)

ویسے مجھے تو امن بہت سستے میں چھوڑ دیا :)

ایک دلچسپ بات بتاؤں کہ میں شرط جیت گئی ہوں۔ آپ کی باتیں (امن امان کی باتیں) پڑھ کے میں نے کہا تھا کہ اگر امن نے نثر میں کبھی کچھ لکھا تو بہت ہی اچھی تخلیق ہو گی ۔ یہی بات کہنے کے لئے میں نے وہ ذپ کیا تھا آپ کو اور کل ہی آپ کا جواب بھی پڑھا ۔ اب یہیں اس جگہ لکھ رہی ہوں کہ آپ نثر میں تو ضرور لکھیں ۔ شاعری کے بارے میں اُسی جگہ لکھوں گی

اور ہاں

بہت بہت مبارک ہو امن۔۔۔ خوش رہیں ۔۔۔۔ اور ہمیں بھی خوش رکھیں :)

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو اور یہ لو اس خوشی میں :

th_c4.jpg

اور بھتیجی ایسے لکھتے ہیں۔

اور مجھے اچھا نہیں لگا کہ تم نے اپنے پیغام میں جیہ کا نام نہیں لیا، اب واقعی میں اپنی چٹیا کی خیر مناؤ۔)

th_haircutter.jpg
جایئں شمشاد بھائ میں آپ سے کبھی نہی بولوں گی۔۔ آپ نے مجھے تصویر میں چٹیا کھینچے والا جانور بنادیا :cry:

:)
 
شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی آپ داڑھی کی بات کر رہے ہیں، امن کی تو چوٹی بھی نہیں ہے، اب کیا ہو گا؟؟؟
 
امن ایمان

محفلین
drabbas۔۔۔،hakimkhal

بہت شکریہ ۔۔۔ویسے پوسٹ ٹائمنگ کتنی مزے کی ہے۔۔ایک طرف ڈاکٹر صاحب اور ایک طرف حکیم صاحب ۔۔۔اب تو میں بیمار ہو ہی نہیں سکتی۔ : )

اعجاز اختر نے کہا:
مبارک ہو امن، پہلے تو سوچا کہ لکھ دوں کہ اوپر لکھی تحریر پر میں اپنی مہرِ صداقت ثبت کر دوں (گاڑھی اردو تو نہیں ہو گئ کہ اوپر سے نکل گئ ہو) لیکن غور سے دیکھا تو تم نے بقلم “میں“ یہ لکھا ہے (میں غالب کے الفاظ کو بدل کر لکھ رہا ہوں)
وہ ہیں مشتاق اور ہم بیزار
تو اس بات پر میں اعلان کرتا ہوں کہ اوپر کی میری تحریر سے میرا کوئ تعلق نہیں۔

اعجاز چا آپ نے میرا معصوم سا دل توڑ دیا ہے۔۔۔ :cry: ۔۔۔ ویسے آپ میری باتوں سے واقعی میں بہت تنگ ہوتے ہیں۔۔؟ :(
 
امن ایمان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اُف

امن ، بہت ہی دلچسپ لکھا ہے ۔ میں ادھر اسکرین پہ دیکھ رہی تھی اور ساتھ ہی امی کوئی سنجیدہ اور ضروری بات مجھ سے کر رہی تھیں کہ آپ کا یہ پیغام پڑھ کے ایک دم جو مجھے ہنسی شروع ہوئی ہے ، اب ادھر امی مجھ سے پوچھ رہیں کہ کیا ہوا ۔۔۔

ویسے مجھے تو امن بہت سستے میں چھوڑ دیا

ایک دلچسپ بات بتاؤں کہ میں شرط جیت گئی ہوں۔ آپ کی باتیں (امن امان کی باتیں) پڑھ کے میں نے کہا تھا کہ اگر امن نے نثر میں کبھی کچھ لکھا تو بہت ہی اچھی تخلیق ہو گی ۔ یہی بات کہنے کے لئے میں نے وہ ذپ کیا تھا آپ کو اور کل ہی آپ کا جواب بھی پڑھا ۔ اب یہیں اس جگہ لکھ رہی ہوں کہ آپ نثر میں تو ضرور لکھیں ۔ شاعری کے بارے میں اُسی جگہ لکھوں گی

اور ہاں

بہت بہت مبارک ہو امن۔۔۔ خوش رہیں ۔۔۔۔ اور ہمیں بھی خوش رکھیں

بہت سارا شکریہ۔۔۔۔شگفتہ سس یہ تو آپ سب کا بڑاپن ہے جو آپ میری اتنی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ۔۔ آپ کو اس لیے سستے میں چھوڑ دیا کہ ابھی آپ سے صحیح والی جان پہچان ہونا باقی ہے ۔۔ : ) ۔۔۔دراصل میں نے نوٹ کیا ہے کہ سب لوگ آپ سے بہت مؤدب رہ کر بات کرتے ہیں تو بس ۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں میرے لاشعور میں بھی یہ چیز فِٹ ہوگئی ہے۔۔۔میں آپ سے فرینک تو ہونا چاہتی ہوں لیکن مجھے لگتا نہیں کہ کبھی ہو سکوں گی۔۔۔

باقی نثر کے لیے۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کی اعلی ظرفی ہے جو اس طرح سب کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔۔۔ویسے میرا لکھنا میرے موڈ کے تابع ہوتا ہے ۔۔:( ۔۔۔ میں خود سے کبھی سوچ کے کچھ نہیں لکھ سکتی ۔۔ لیکن انشاء اللہ آپ کے کہنے پر کوشش ضرور کروں گی۔۔۔اگر وقت نے ساتھ دیا تو ۔۔۔ آپ کا بہت شکریہ۔
 
ماوراء

محفلین
امن بہت مبارک ہو ۔۔آپ نے میرے انٹرویو کا نام نہیں لیا۔۔ اس کے لیے بھی بہت شکریہ اور میری احسان مند رہنا کہ میں کسی کے لیے مبارکباد کا پیغام نہیں لکھا کرتا۔۔۔آپ کی اتنی بڑی کامیابی کی وجہ سے ہی مجھے اپنے اصول توڑنا پڑے۔

آصف
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

کسی مبارکباد کی پوسٹ میں آصف کا نام دیکھ کر میں سب کام چھوڑ کر یہاں بھاگا چلا آیا کہ دیکھوں تو سہی امن نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔۔جو آصف بھی آج یہاں موجود ہیں۔۔۔اوہ اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔اب محسن سے مشاق بننا تو عام سی بات ہے۔۔۔ اصل مزا تب آتا نا جب امن ایک ساتھ پانچ چھ ممبرز کے انٹرویو شروع کرتیں اور ہم سے اس کامیابی کی دعا لیتیں۔

نبیل
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

محب تم نے یہاں پوسٹ نہیں کی۔۔اچھا کیا۔۔۔ہم دونوں مل کر جب کسی کے میسجز اگنور کرتے ہیں تو کتنا مزا آتا ہے نا

ظفری
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

نہیں ظفری ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔میں اصل میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا یہ اتنی قابلِ غور بات ہے کہ اس کے لیے ایک تہنیتی تھریڈ کھولا جاتا۔

محب
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

زبردست امن۔ بہت خوب۔ شکر ہے میں نے یہاں بھولے سے جھانکا تو۔۔۔۔ میں پہلے تو سوچ سوچ کر حیران ہو رہی تھی کہ یہ سب ممبرز نے باتیں امن سے شاید کسی اور تھریڈ میں کی ہیں جو مجھے معلوم ہی نہیں۔ جب میں نے اپنے بارے میں پڑھا تو تب کچھ گڑ بڑ محسوس ہوئی۔
میں تو شکر کر رہی ہوں کہ میں نے یہاں جھانک لیا ورنہ اتنی اچھی پوسٹ سے میں محروم رہ جاتی۔ :lol:

خیر۔۔۔

آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
امن ایمان

محفلین
نبیل نے کہا:
امن بہن، مبارک ہو اور بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے۔

نبیل بھائی آپ سب لوگوں کی حوصلہ افزائی نے اتنا کنفیڈنٹ تو کر دیا ہے نا کہ میں یہاں نئی رکن ہونے کے باجود اس طرح سے آپ لوگوں میں شامل ہوگئی ہوں۔۔جیسے اس فورم کی پہلی ممبر میں ہی تھی ۔۔۔آپ کا بھی بہت سارا شکریہ ۔

جیہ نے کہا:
اور ہاں امن ۔۔۔۔۔ آپ فکر نا کریں ۔ میں سمجھ گئ تھی کہ آپ میرا نام لکھنا بھول گئ تھیں۔

جی اچھا :) ۔۔۔ویسے جیہ یہ چور کی داڑھی میں تنکے والی بات کچھ کچھ صحیح لگ رہی ہے :wink:

شمشاد نے کہا:
شاکر بھائی آپ داڑھی کی بات کر رہے ہیں، امن کی تو چوٹی بھی نہیں ہے، اب کیا ہو گا؟؟؟

نہیں نااااااااا۔۔۔ شاکر بھائی مجھے تو نہیں کہہ رہے تھے۔۔۔وہ تو جیہ سے کہہ رہے تھے ۔۔۔اب اگر آپ میری فرضی چوٹی جیہ سے کھنچوانے کا شوق رکھتے تھے تو۔۔۔۔۔جیہ کو وہ تو نہیں بنانا تھا نا جو کہ وہ اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر آرہی ہیں۔ :lol:

آج کا سارا دن سب کو شکریہ شکریہ کہنے میں ہی گزر گیا ۔۔۔ باقی ممبرز جو رہ گئے ہیں ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ اب مزید شکریہ کی گنجائش نشتہ ۔۔۔ یعنی مجھے نئی مبارکباد نہیں چاہیے ۔۔۔ پہلے ہی جگہ کم ہو رہی ہے۔( ویسے میں بھی بڑی چالاک ہوں۔۔۔یہ اس لیے لکھا ہے کہ ذرا پتہ تو چلے کون پوری پوسٹ پڑھتا ہے اور کون نہیں) :p
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:
زبردست امن۔ بہت خوب۔ شکر ہے میں نے یہاں بھولے سے جھانکا تو۔۔۔۔ میں پہلے تو سوچ سوچ کر حیران ہو رہی تھی کہ یہ سب ممبرز نے باتیں امن سے شاید کسی اور تھریڈ میں کی ہیں جو مجھے معلوم ہی نہیں۔ جب میں نے اپنے بارے میں پڑھا تو تب کچھ گڑ بڑ محسوس ہوئی۔
میں تو شکر کر رہی ہوں کہ میں نے یہاں جھانک لیا ورنہ اتنی اچھی پوسٹ سے میں محروم رہ جاتی۔

خیر۔۔۔

آپ کو بہت مبارک ہو۔

جی وہ بسسسس :lol: ۔۔۔ اب کافی سارے لوگوں سے جان پہچان تو ہوہی گئی ہے۔۔اس لیے بس ان کو یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ وہ میرے بارے میں یا میں اُن کے بارے میں کیا سوچ رہی ہوتی ہوں ۔۔۔ویسے لگتا ہے آپ بھی میری طرح اپنا لکھا یاد رکھتی ہیں : )

مجھے پتہ ہے اگر کوئی ممبر کسی جگہ جواب نہیں دیتا تو وجہ صرف وقت کی کمی ہوتی ہے۔۔۔خیر جناب بہت سارا شکریہ آپ نے بھی یہ الٹی سیدھی باتیں پسند کی ہیں۔ : )
 
دوست

محفلین
امن ایمان نے کہا:
جیہ نے کہا:
اور ہاں امن ۔۔۔۔۔ آپ فکر نا کریں ۔ میں سمجھ گئ تھی کہ آپ میرا نام لکھنا بھول گئ تھیں۔

جی اچھا :) ۔۔۔ویسے جیہ یہ چور کی داڑھی میں تنکے والی بات کچھ کچھ صحیح لگ رہی ہے :wink:

شمشاد نے کہا:
شاکر بھائی آپ داڑھی کی بات کر رہے ہیں، امن کی تو چوٹی بھی نہیں ہے، اب کیا ہو گا؟؟؟

نہیں نااااااااا۔۔۔ شاکر بھائی مجھے تو نہیں کہہ رہے تھے۔۔۔وہ تو جیہ سے کہہ رہے تھے ۔۔۔اب اگر آپ میری فرضی چوٹی جیہ سے کھنچوانے کا شوق رکھتے تھے تو۔۔۔۔۔جیہ کو وہ تو نہیں بنانا تھا نا جو کہ وہ اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر آرہی ہیں۔ :lol:

آج کا سارا دن سب کو شکریہ شکریہ کہنے میں ہی گزر گیا ۔۔۔ باقی ممبرز جو رہ گئے ہیں ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ اب مزید شکریہ کی گنجائش نشتہ ۔۔۔ یعنی مجھے نئی مبارکباد نہیں چاہیے ۔۔۔ پہلے ہی جگہ کم ہو رہی ہے۔( ویسے میں بھی بڑی چالاک ہوں۔۔۔یہ اس لیے لکھا ہے کہ ذرا پتہ تو چلے کون پوری پوسٹ پڑھتا ہے اور کون نہیں) :p
جی یہ تو چور جانے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے جیہ کو جیہ ہی سمجھا ہے اور ہے اور اس کو کچھ نہیں بنایا کہ وہ اشرف المخلوقات میں سے ہے۔

وہ تو بس ایسے ہی ایک تصویر نظر آ گئی تھی تو لگا دی چٹیا کھینچنے کی۔
 
الف عین

لائبریرین
[quote="امن ایمان"
اعجاز چا آپ نے میرا معصوم سا دل توڑ دیا ہے۔۔۔ :cry: ۔۔۔ ویسے آپ میری باتوں سے واقعی میں بہت تنگ ہوتے ہیں۔۔؟ :([/quote]
لو تم نے اُلتا مطلب لے لیا۔ تم نے جو میرے الفاظ لکھے تھے اس میں تنگ ہونے کی بات تھی، اور میں نے اس بیان کو اپنا قبول نہیں کیا تھا کہ یہ بات غلط ہے کہ میں تمھاری باتوں سے تنگ آ گیا ہوں۔ تمھارے معصوم دل کو کوئک فکس سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں، خدا کرے کامیاب ہو جاؤں۔
 
سارہ خان

محفلین
:zabardast1: امن ایمان۔۔۔۔۔۔پہلے تو میں سوچ رہی تھی کہ یہ اتنی تعریفیں کس خوشی میں ہو رہی ہیں ۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔لیکن جب آپ کی پوسٹ پڑھی تو واقعی بہت مزہ آیا ۔۔۔۔۔۔آپ کو تو مشاق کے بجائے ڈائریکٹ ماہر بنا دینا چاہیے۔۔۔۔کہ اتنے کم وقت میں سب کو اتنی اچھی طرح سمجھ گئی ہیں۔۔۔۔۔ :wink: :p
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔ :)
 
Top