تو کریں ناں بہت سارا شکریہ ادا۔ کوئی نہیں روکے گاامن ایمان نے کہا:میں یہاں بہت سارا شکریہ قیصرانی کا بھی ادا کرنا چاہوں گی۔۔۔ کیونکہ جس طرح سے انہوں نے ہر جگہ میری مدد کی ہے اگر یہ اس طرح نہ کرتے تو میں بھی شائد 100 پوسٹس اتنی جلدی نہ کر پاتی
Thanks a Bundle to all of you who came here for me
امن ایمان نے کہا:شکریہ شکریہ شکریہ
لیکن اس بارے میں آپ کو کس نے بتایا۔۔؟
شمشاد نے کہا:کیا کس نے بتایا؟
کہاںہے؟ اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیںہوتی، شکریہ کا کہ دیتی ہیں لیکن کہتی نہیں ہیںامن ایمان نے کہا:چلیں اگر وہ راستے میں گم ہو گیا ہے تو ایک عدد نیا والا شکریہ ۔۔پھر سے بھیج رہی ہوں
جیہ نے کہا:مبارک۔ اللہ کرے آپ ہمیشہ امن سے رہیں اور ایمان سلامت ہو