ابن سعید
خادم
لیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو سعد اسد سے دو نہیں چار ہاتھ آگے نکلے۔۔۔ویسے میں ایک عدد تابعدار قسم کی بہن ہوں جبتک کہ مجھے کوئی چڑ نہ چڑھائے (یہ خاص قسم کا پنجابی جملہ ہے ) سمجھ آیا کہ نہیں
تابعدار ہونا تو عموماً بہنوں کی مجبوری ہوتی ہے، لطف تو ان کے شرارتی ہونے میں ہے۔ ویسے تو ہمیں سمجھ میں آ گیا تھا لیکن آپ نے خاص قسم کا لکھ کر مشتبہ کر دیا۔