دھند کے پیچھے
معطل
یہ امن ایمان خود کہاں غائب ہیں
شمشاد نے کہا:بقول ان کے وہ نہیں کرتیں۔
شمشاد نے کہا:بابر بھائی خیال رکھنا امن ہے تو میری بھتیجی لیکن ہے بڑی ڈاہڈی، کہیں اس کا نزلہ آپ کی بجائے مجھ پر نہ گرنا شروع ہو جائے۔
امن ایمان نے کہا:بابر صاحب میں یہاں ہی ہوں۔۔اور میں جو کہتی ہوں وہ کرتی ہوں۔۔جو نہیں کرتی وہ کہتی بھی نہیں ہوں۔۔اور جوکرتی ہوں وہ چھپاتی بھی نہیں ۔۔۔ٹھیکک
شمشاد چاءءءءءءءااااا میں ایسی تو نہیں ہوں
اوہ ہاں ۔۔yuk اللہ نہ کرے جو یہ اتنا برا نزلہ مجھے لگے
اف۔۔۔جس عورت کو میک اپ کرنا نہیں آتا۔۔اسے کچھ کرنا نہیں آتا۔۔بوچھی نے کہا:امن ، میک اپ کرنا مجھے بھی نہیں آتا قسم سے اس لئے فکر نہ کرو میں بھی لپ اسٹک تک محدود رہتی ہوں
بلکے فرزانہ نے مجھے سیکھانا ہے ۔ فرزانہ ماہر ہیں میک اپ ۔ ہر فن مولا ۔
بوچھی نے کہا:امن ، میک اپ کرنا مجھے بھی نہیں آتا قسم سے اس لئے فکر نہ کرو میں بھی لپ اسٹک تک محدود رہتی ہوں
بلکے فرزانہ نے مجھے سیکھانا ہے ۔ فرزانہ ماہر ہیں میک اپ ۔ ہر فن مولا ۔