امن ایمان

ماوراء

محفلین
wahab49 نے کہا:
اف۔۔۔جس عورت کو میک اپ کرنا نہیں آتا۔۔اسے کچھ کرنا نہیں آتا۔

میں اسے دستخط سمجھ بیٹھا تھا۔ میری غلطی۔ شعر پر بعد میں نظر پڑی تو اپنی غلطی کا احساس ھوا۔ :roll:
چلیں، کوئی بات نہیں غلطی بھی ہو ہی جاتی ہے کبھی کبھی۔ میں خود بہت غلطیاں کرتی ہوں۔ :(
 

wahab49

محفلین
شکر ھے آپ نے درگزر سے کام لیا۔ میں سمجھا تھا اب کلاس ھوئی کہ ھوئی۔

بچت کا نام بھی شکریہ :lol:
 
ماوراء نے کہا:
شگفتہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کو بہت کچھ آتا ہے۔ :laugh:

ویسے آپ کی باتوں سے تو لگتا ہے کے آپ ایکسپرٹ ہیں میک اپ میں :)

لیکن جہاں تک میری معلومات ہیں میک اپ میں‌ماہر وہی لڑکیاں ہوتی ہیں جن کو میک اپ کرنے کی ضرورت ہو :D

اور میک اپ کرنے کی ضرورت ان لڑکیوں کو زیادہ ہوتی ہے جوووووووووووووووو بس کیا کہوں آپ سمجھدار ہیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بابر نے کہا:
یہ تو اس لیے ہوا ہے شمشاد صاحب کے آپ نے ان کو پول کھول دیا کے ان کے پاس بندوقوں میں‌گولیاں نہیں‌ہیں :D

اور بقول اس کے (ماوراء کے) اس کے پاس 800 قسم کی بندوقیں ہیں۔ (اتنی قسم کی تو امریکا کے پاس بھی نہیں ہیں)۔
 

امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
امن ، :D میک اپ کرنا مجھے بھی نہیں آتا قسم سے :lol: اس لئے فکر نہ کرو میں بھی لپ اسٹک تک محدود رہتی ہوں 8)
بلکے فرزانہ نے مجھے سیکھانا ہے ۔ فرزانہ ماہر ہیں میک اپ ۔ ہر فن مولا ۔ :)

بوچھی باجو جی آپ کو اور مجھے ویسے بھی ضرورت نہیں ہے اہم اہم ۔۔ :D ( صحیح کہہ رہی ہوں نا۔۔؟ ) :)
مجھے لگتا ہے شگفتہ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔۔
ویسے میری ماما کہتی ہیں کہ جس کام میں شوق اور لگن شامل ہو وہ کام آسان اور جلدی مکمل ہوجاتا ہے ۔۔اس لیے میرے خیال میں فرازنہ سس کو ذحمت نہ ہی دیں تو اچھا ہے۔ :)

ماورا>>>>>ہیںںںںںںں ماورا اور میک اپ ایکسپرٹ :shock: ۔۔ویسے یہ آپ ہمیں جلانا چاہ رہی ہیں :p یا سچ مچ ایسا ہے۔


بابر۔۔>>>>> دیکھا یہاں سب میرے کتنے خیرخواہ موجود ہیں۔۔اور انھیں پتہ ہے کہ امن سے کس طرح بنا کے رکھنی ہے۔ :)


شمشاد چاء >>>>> شکریہ شکریہ مجھے پتہ ہے آپ بہت اچھے ہیں۔ : ) اور جی میں کھان پینا سونا تو چھوڑ سکتی ہوں لیکن چڑانے والے کا بدلہ نہیں۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء واقعی میک اپ کرنے میں اتنی ایکسپرٹ ہے کہ میک اپ کروانے والی کو آپ میک اپ کے بعد پہچان نہیں سکتے۔ بس ماوراء پاؤں الٹے نہیں کر سکتی میک اپ کروانے والی کے :wink:
 
Top