مبارکباد امن کی سالگرہ ۔

امن ایمان

محفلین
01hmm.gif


میرے خیال میں ۔ ۔ میں مٹھائی مانگنا بھول گئی تھی :confused::confused: :rolleyes: :eek:

شازی باجو میرے خیال میں آپ وش کرنا بھی بھول گئی ہیں۔:grin:
 

امن ایمان

محفلین
پوسٹ میں شکریہ لکھنے والی سہولت ہے تو بہت زبردست لیکن اس میں مغربیت کچھ زیادہ نمایاں ہے۔۔۔کوئی ان کے لیے کتنا ہی آؤٹ آف وے جا کر کام کرے۔۔بدلے میں صرف "Thanks" :grin:

خیر مجھے امید ہے کہ آپ سب کو اس شکریہ کے ساتھ میرا خلوص بھی ضرور نظر آئے گا۔ :)

ظفری۔۔آپ نے ماوراء کو تو پہلے گننے دینا تھا نا۔۔۔۔: grin:
 

سارہ خان

محفلین
امن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔:) ایک دن بعد ہی سہی ۔۔کل بہت کوشش کی وش کرنے کی لیکن محفل پر کچھ گڑبڑ تھی اوپن ہوئی ہی نہیں ۔۔:(

1008-002-84-1068.gif
 

تیشہ

محفلین
شازی باجو میرے خیال میں آپ وش کرنا بھی بھول گئی ہیں۔:grin:




:eek: یہ کیسے ہوسکتا ہے اتنا یاد ہے مجھے امن ، میں وش کر گئی ہوں البتہ وش کے ساتھ مٹھائی لینا ، مانگنا بھول گئی تھی ۔

ذرا میں لاسٹ پیج چیک کر کے آتی ہوں ۔ :( یہ کیسے ہوسکتا ہے ۔ :confused: میں آپکو وش کرنا بھول گئی :confused:
 

تیشہ

محفلین
zczcz.gif
آپ نے تھیک کہا امن ، میں وش تو کرنا بھول گئی ۔ :( اور مٹھائی یاد رہ گئی :( سوری ۔

مجھے کیوں لگ رہا تھا جیسے میں وشِ کر گئی ہوں آپ کا مبارکباد کا اک اور ٹاپک بھی تو شروع ہے نا جس میں شاید میں مبارکباد دے آئی تھی اور سوچا وشِ ہوچکا ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
1008-013-109-1069.gif




میری طرف سے بہت سی دعائیں ، نیک تمنائیں ، اور سالگرہ مبارک ہو امن ۔ :)

1008-013-103-1068b.gif



( :grin: اب مٹھائی مانگ سکتی ہوں ۔ :rolleyes: ) :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم امن ،

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !

قدم قدم پہ ملے اِک نئی خوشی تم کو
اندھیری راہ میں مل جائے روشنی تم کو
میری دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائے
میری حیات کے لمحوں کی زندگی تم کو !


 
بہتتت شکریہ محب۔۔۔اب تو آپ کو کچھ کچھ پتہ چل گیا ہوگا کہ میں کہاں ہوتی ہوں آج کل۔۔۔۔کل میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔سب سے بڑھ کر امید اور حوصلہ۔ : )

ہاں اب کچھ اندازہ ہوگیا ہے اور تم سکھاتی بھی کافی کچھ ہو سیکھنے کے ساتھ ساتھ ۔ طویل وقفہ نہ دیا کرو آتی رہا کرو ، لغت کا کام ڈھونڈتا ہوں تمہارے لیے :)
 

ماوراء

محفلین
آہ ! ماوراء کل یہاں خوب زوروشور سے جواب لکھ رہی تھی لیکن پھر پتہ نہیں کیا ہوا۔۔۔ساری سائٹس کھل رہی تھیں لیکن اردو محفل نہیں :(
خیر ڈئیر سب جگہ وش کرنے کا بہتتتتت شکریہ۔۔۔اور آپ جناب کو اگر یاد ہو تو میں نے یہاں ایک اور جگہ اپنی عمر عزیز بتا دی تھی۔۔۔لیکن لگتا ہے کہ آپ کو آئی-ڈی کارڈ دیکھانا ہی پڑے گا۔ :grin::grin: (مذاق کر رہی ہوں اچھاااا) :)
میری ڈیٹ آف برتھ ہے جی 15th aug 1985 ۔۔اب باقی حساب آپ خود لگا لیں۔۔:cool:
اچھا۔۔۔اور میں دیکھ رہی تھی کہ امن جانے کہان رپلے کر گئی ہے۔ بالکل مجھے یاد ہے کہ تم نے اپنی عمر گول مول کر کے بتائی تھی۔ لیکن مجھے جہاں تک یاد ہے تم نے دو دو کہا تھا۔ اور اب تمھیں دو تین ہو جانا چاہیے تھا نا۔۔۔؟ اچھا، بائیسوین سالگرہ مبارک ہو۔ اب مزہ آیا ہے مبارک دینے کا۔:p
 

امن ایمان

محفلین
zczcz.gif
آپ نے تھیک کہا امن ، میں وش تو کرنا بھول گئی ۔ :( اور مٹھائی یاد رہ گئی :( سوری ۔

مجھے کیوں لگ رہا تھا جیسے میں وشِ کر گئی ہوں آپ کا مبارکباد کا اک اور ٹاپک بھی تو شروع ہے نا جس میں شاید میں مبارکباد دے آئی تھی اور سوچا وشِ ہوچکا ۔ :(

embarrassed.gif
embarrassed.gif
embarrassed.gif

شازی باجو۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا سب کچھ۔۔میں نے اتنا سب کرنے کو تو نہیں کہا تھا
embarrassed.gif


آپ کا بہتتتتتتتتتتت سارا شکریہ
flower.gif


اور ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہنا چاہیے۔
 

امن ایمان

محفلین
ہاں اب کچھ اندازہ ہوگیا ہے اور تم سکھاتی بھی کافی کچھ ہو سیکھنے کے ساتھ ساتھ ۔ طویل وقفہ نہ دیا کرو آتی رہا کرو ، لغت کا کام ڈھونڈتا ہوں تمہارے لیے :)


محب ایک تو آپ کو مجھ پر رحم نہیں آتا۔۔۔ابھی بھی اور کام دینے کا شوق رکھتے ہیں۔ :(
 
Top