امن ایمان
محفلین
اچھا۔۔۔اور میں دیکھ رہی تھی کہ امن جانے کہان رپلے کر گئی ہے۔ بالکل مجھے یاد ہے کہ تم نے اپنی عمر گول مول کر کے بتائی تھی۔ لیکن مجھے جہاں تک یاد ہے تم نے دو دو کہا تھا۔ اور اب تمھیں دو تین ہو جانا چاہیے تھا نا۔۔۔؟ اچھا، بائیسوین سالگرہ مبارک ہو۔ اب مزہ آیا ہے مبارک دینے کا۔
ماوراء گول مول کہاں۔۔بالکل چکور چکور بتائی تھی نا ۔۔میں نے کہا تھا دو اور دو۔۔۔اب میں چار سال کی تو نہیں ہوسکتی نااااا
اب آپ کا جواب رہتا ہے۔۔۔وہاں۔۔