امیج پراکسی

زیک

مسافر
لگتا ہے محفل کا امیج پراکسی گڑبڑ کر رہا ہے۔

تصویر پوسٹ کرتا ہوں تو ایڈٹ باکس میں صحیح نظر آتی ہے مگر پوسٹ کرنے کے بعد کاٹے کا نشان۔ دو چار بار تدوین کرنے کے بعد خود بخود درست بھی ہو جاتی ہے۔

یہ کیا چکر ہے؟
 
زیک

مسافر
یہ بھی ممکن ہے کہ یہ محفل کے سدا بہار مسئلے ڈسک سپیس کی وجہ سے ہو کہ امیج پراکسی تصویر کو اردوویب کے سرور پر کیش کرنے میں ناکام ہو رہا ہو۔

اب یہ تو ابن سعید ہی بتائیں گے کہ کیا چکر ہے۔
 
آخری تدوین:
امیج پراکسی میں کئی دفعہ ہم نے بھی کچھ تاخیر محسوس کی ہے۔ کبھی اس کو پوری طرح دی بگ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ یہ ڈسک اسپیس سے جڑا ہوا مسئلہ نہیں کیونکہ اس کے لیے کافی ڈسک اسپیس موجود ہے۔ :) :) :)
 
یہ زینفورو کا بلٹ ان فیچر ہے؟
 
Top