arifkarim
معطل
مغربی ممالک میں یہ سروس فائبر آپٹک کیبل پر سستے داموں مل جاتی ہے۔یہ تو آپ کی کار سے بھی زیادہ فاسٹ ہوگئی
مغربی ممالک میں یہ سروس فائبر آپٹک کیبل پر سستے داموں مل جاتی ہے۔یہ تو آپ کی کار سے بھی زیادہ فاسٹ ہوگئی
لیکن میرا نہیں خیال اتنی اسپیڈ پر نیٹ ہر عام یوزر کو دستیاب ہوگا۔مغربی ممالک میں یہ سروس فائبر آپٹک کیبل پر سستے داموں مل جاتی ہے۔
۶۰ ایم بی تو آپ کو یہاں ٹیلیفون کی تار پر بذریعہ وی ڈی سی ایل عام مل جاتی ہے۔ البتہ اس سے زائد کیلئے فائبر لگانی پڑتی ہے۔ جسکا ۵۰۰ ڈالر ایک بار خرچہ آتا ہے البتہ اس کے بعد ڈی ایس ایل قیمت پر کئی گنا بہتر رفتار حاصل ہو جاتی ہے
یہ مسئلہ کامن ہے سب کے ساتھ ہے یہ مسئلہ۔لگتا ہے محفل کا امیج پراکسی گڑبڑ کر رہا ہے۔
تصویر پوسٹ کرتا ہوں تو ایڈٹ باکس میں صحیح نظر آتی ہے مگر پوسٹ کرنے کے بعد کاٹے کا نشان۔ دو چار بار تدوین کرنے کے بعد خود بخود درست بھی ہو جاتی ہے۔
یہ کیا چکر ہے؟
مہینہ کا بل؟ کیا اسمیں کیبل بھی شامل ہے؟
مغربی ممالک میں یہ سروس فائبر آپٹک کیبل پر سستے داموں مل جاتی ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آپ-کی-انٹرنیٹ-رفتار.77321/۶۰ ایم بی تو آپ کو یہاں ٹیلیفون کی تار پر بذریعہ وی ڈی سی ایل عام مل جاتی ہے۔ البتہ اس سے زائد کیلئے فائبر لگانی پڑتی ہے۔ جسکا ۵۰۰ ڈالر ایک بار خرچہ آتا ہے البتہ اس کے بعد ڈی ایس ایل قیمت پر کئی گنا بہتر رفتار حاصل ہو جاتی ہے
ایک بار امیج پر کاٹا آ جائے تو اس کا واحد حل پوسٹ کو ایڈٹ کر کے وہی امیج لنک دوبارہ ڈالنا پڑتا ہے۔ یہ نہیں ہے کہ پراکسی خود کچھ دیر بعد صحیح ہو جائے۔امیج پراکسی میں کئی دفعہ ہم نے بھی کچھ تاخیر محسوس کی ہے۔ کبھی اس کو پوری طرح دی بگ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ یہ ڈسک اسپیس سے جڑا ہوا مسئلہ نہیں کیونکہ اس کے لیے کافی ڈسک اسپیس موجود ہے۔
آ گئے وہ جاہل جن کو میری انٹرنیٹ سپیڈ سے بھی اختلاف ہے۔شکریہ۔ اس سے پہلے کہ محفل کے گرامر نازی آ کر ناقص املا کی ریٹنگ دیں میں نے درست کر دیا ہے۔
مابدولت غلط اردو لکھنے والوں کے خلاف سرزنش اور مناسب تادیبی کارروائی کا 'شاہی حق' اپنے تئیں محفوظ رکھتے ہوئے ہر اس ذی نفس کو اس سہو سے احتراز کا مشورہ تفویض فرماتے ہیں ،جسے ناصرف آپکو،بلکہ سبھی متاثرہ احباب کو خندہ پیشانی سے قبول کرلینا لازم ہے کیونکہ اسی میں عافیت پنہاں ہے۔آ گئے وہ جاہل جن کو میری انٹرنیٹ سپیڈ سے بھی اختلاف ہے۔
اس بکواس کی بجائے اگر ہر پوسٹ میں بتائیں کہ کیا غلط املا ہے تو شاید بہتر ہو۔مابدولت غلط اردو لکھنے والوں کے خلاف سرزنش اور مناسب تادیبی کارروائی کا 'شاہی حق' اپنے تئیں محفوظ رکھتے ہوئے ہر اس ذی نفس کو اس سہو سے احتراز کا مشورہ تفویض فرماتے ہیں ،جسے ناصرف آپکو،بلکہ سبھی متاثرہ احباب کو خندہ پیشانی سے قبول کرلینا لازم ہے کیونکہ اسی میں عافیت پنہاں ہے۔
البتہ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ:مابدولت غلط اردو لکھنے والوں کے خلاف سرزنش اور مناسب تادیبی کارروائی کا 'شاہی حق' اپنے تئیں محفوظ رکھتے ہوئے ہر اس ذی نفس کو اس سہو سے احتراز کا مشورہ تفویض فرماتے ہیں ،جسے ناصرف آپکو،بلکہ سبھی متاثرہ احباب کو خندہ پیشانی سے قبول کرلینا لازم ہے کیونکہ اسی میں عافیت پنہاں ہے۔
میری نیٹ سپیڈ 1 گیگابٹ فی سکینڈ ہے۔
ان میں غیر متفق ہونے والی کیا بات ہے؟
شکریہ۔ اس سے پہلے کہ محفل کے گرامر نازی آ کر ناقص املا کی ریٹنگ دیں میں نے درست کر دیا ہے۔
ان میں ناقص املا کہاں ہے؟تصاویر مخالف جراثیم؟
اس میں مضحکہ خیزی والی کیا بات ہے؟ایک بار امیج پر کاٹا آ جائے تو اس کا واحد حل پوسٹ کو ایڈٹ کر کے وہی امیج لنک دوبارہ ڈالنا پڑتا ہے۔ یہ نہیں ہے کہ پراکسی خود کچھ دیر بعد صحیح ہو جائے۔
اگر پراکسی کو کچھ عرصے کے لئے آف کر دیا جائے تو کیا اس کے نقصانات ہوں گے؟
مابدولت مکرر آپ پر یہ حقیقت واضح کردینا چاہتے ہیں کہ آپ کی تحریر کی ہوئی اردو اگر مابدولت کے شاہی تجزیئے پر پورا نہیں اترتی،جس کا قوی امکان ہمہ وقت موجوو ہے،تو آپکے مراسلے کو مابدولت کی جانب سے '' ناقص املا" کی درجہ بندی سےکم ازکم اس فانی دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔اس بکواس کی بجائے اگر ہر پوسٹ میں بتائیں کہ کیا غلط املا ہے تو شاید بہتر ہو۔
جاہل آپ کو ناقص املا کی ریٹنگ سے زیادہ میری انٹرنیٹ سپیڈ پر غیر متفق ریٹنگ پر کہا تھا کہ اس کا جہالت کے سوا کوئی جواز نظر نہیں آیا۔
برادرم ابن سعید ،آپ بھی مجھ سے ناراضی کا اظہار فرمارہے ہیں؟البتہ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ:
ان میں غیر متفق ہونے والی کیا بات ہے؟
ان میں ناقص املا کہاں ہے؟
اس میں مضحکہ خیزی والی کیا بات ہے؟
اکا دکا معاملات کو چھوڑ کر جہاں سہو کا امکان ہو، درجہ بندی کے نظام کا بے جا استعمال کرنے پر معقول کاروائی ہو سکتی ہے۔ ان کاروائیوں میں درج ذیل اقدامات شامل ہیں:
یہ کوئی نیا اصول نہیں ہے، اس سے پہلے بھی ان میں سے بعض کو اپنایا گیا ہے اور محفل میں کچھ لوگ درجہ بندی کی صلاحتیت سے محروم ہیں۔ انتظامیہ درجہ بندیوں کی ادارت سے عموماً گریز کرتی ہے، لیکن کوئی اس نظام کا حد سے زیادہ بے جا استعمال کرنے پر اتر آئے تو پھر کاروائی ضرور کی جاتی ہے۔
- حاصل کردہ تمام مثبت درجہ بندیاں اور عطا کردہ تمام منفی درجہ بندیاں حذف کرنا۔
- درجہ بندی کی صلاحیت سلب کرنا۔
- کوائف نامے میں نمایاں عمومی تنبیہ جاری کرنا۔
- عارضی یا دائمی طور پر معطل کرنا۔
عنقریب میں وضاحت کروں گاالبتہ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ:

برادرم ،آپ مختلف احباب کی مراسلہ جات میں میری 'ریٹنگز' کو اگر دیکھیں تو میری جانب سے عطا کردہ 'مثبت درجہ بندیوں' کی تعداد اسقدر کثیر ہے کہ یہ منفی ریٹنگز آپ کو آٹے میں نمک کے مساوی معلوم ہونگی۔البتہ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ:
ان میں غیر متفق ہونے والی کیا بات ہے؟
ان میں ناقص املا کہاں ہے؟
اس میں مضحکہ خیزی والی کیا بات ہے؟
اکا دکا معاملات کو چھوڑ کر جہاں سہو کا امکان ہو، درجہ بندی کے نظام کا بے جا استعمال کرنے پر معقول کاروائی ہو سکتی ہے۔ ان کاروائیوں میں درج ذیل اقدامات شامل ہیں:
یہ کوئی نیا اصول نہیں ہے، اس سے پہلے بھی ان میں سے بعض کو اپنایا گیا ہے اور محفل میں کچھ لوگ درجہ بندی کی صلاحتیت سے محروم ہیں۔ انتظامیہ درجہ بندیوں کی ادارت سے عموماً گریز کرتی ہے، لیکن کوئی اس نظام کا حد سے زیادہ بے جا استعمال کرنے پر اتر آئے تو پھر کاروائی ضرور کی جاتی ہے۔
- حاصل کردہ تمام مثبت درجہ بندیاں اور عطا کردہ تمام منفی درجہ بندیاں حذف کرنا۔
- درجہ بندی کی صلاحیت سلب کرنا۔
- کوائف نامے میں نمایاں عمومی تنبیہ جاری کرنا۔
- عارضی یا دائمی طور پر معطل کرنا۔
https://fiber.google.com/about/اسی طرح مابدولت کا بھی آپ کے ایک مافوق الفطرت دعوے سے متفق ہونا کوئی ضروری نہیں۔
زیک بھائی۔آپ ذرا اپنے اپلوڈ کئے ہوئے تصاویر والے مراسلوں میں میری دی ہوئی 'ریٹنگز' دیکھیں اور بتائیں کہ کتنی ہیں اور مثبت ہیں یا منفی ہیں۔اس کےبعد جی بھر کہ غصہ ہوتے رہئے گا جوکہ مجھے یقین ہے کہ آپ نہیں ہونگے۔
ریٹنگ مراسلے کو دی جاتی ہے۔ لہذا ایک پوسٹ پر مثبت ریٹنگ دوسری پوسٹ پر منفی ریٹنگ کا جواز نہیں۔زیک بھائی۔آپ ذرا اپنے اپلوڈ کئے ہوئے تصاویر والے مراسلوں میں میری دی ہوئی 'ریٹنگز' دیکھیں اور بتائیں کہ کتنی ہیں اور مثبت ہیں یا منفی ہیں۔اس کےبعد جی بھر کہ غصہ ہوتے رہئے گا جوکہ مجھے یقین ہے کہ آپ نہیں ہونگے۔
شکریہ۔
جی بالکل چونکہ اب زیک بھائی کے پاس دنیا میں کرنے کے لیے کوئی کام بچا ہی نہیں ہے تو اب آپ کی دی ہوئی ریٹنگز کی گنتی شروع کر دیں اور اس پر انہیں ایک عدد اضافی ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے گیزیک بھائی۔آپ ذرا اپنے اپلوڈ کئے ہوئے تصاویر والے مراسلوں میں میری دی ہوئی 'ریٹنگز' دیکھیں اور بتائیں کہ کتنی ہیں اور مثبت ہیں یا منفی ہیں۔اس کےبعد جی بھر کہ غصہ ہوتے رہئے گا جوکہ مجھے یقین ہے کہ آپ نہیں ہونگے۔
شکریہ۔
میرا خیال ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مابدولت دوستانہ پیرائے میں واشگاف الفاظ میں عقدہ وا کردیں کہ مابدولت کی عطا کردہ 'ریٹنگز' کے حوالے سے برادرم زیک کا جائزوجہ نمبر2 صادق آتا ہے۔ریٹنگ مراسلے کو دی جاتی ہے۔ لہذا ایک پوسٹ پر مثبت ریٹنگ دوسری پوسٹ پر منفی ریٹنگ کا جواز نہیں۔
محفل پر ریٹنگ دینے کی میری نظر میں دو جائز وجوہات ہیں:
- آپ کی کسی مراسلے کے بارے میں رائے کا اظہار۔
- دوستوں میں مذاق کے طور پر۔