مبارکباد امید اور محبت کو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں

نظام الدین

محفلین
ڈھیروں مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔۔۔۔ اور امید سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ تین لاکھ مراسلوں کا ٹارگٹ بھی انشا اللہ جلد پورا کرلیں گی
 

فاتح

لائبریرین
ایک لمحے تو یہ مراسلہ مجھے ابن سعید بھائی ، فاتح کے لیے لگا:):):)
صرف ایک لمحے کے لیے؟ ہمیں تو اب بھی یہی لگ رہا ہے۔۔۔
ویسے امید آپ آئی ایس ڈی یعنی ابن سعید ڈس آرڈر نامی مرض کا شکار کب سے ہوئی ہیں؟ جس کی علامات میں تین سمائلیز ڈالنا سب سے اہم ہے۔۔۔ بلکہ آپ کو تو یہ ڈس آرڈر کافی شدید لگ رہا ہے کیونکہ سمائلیز کی تعداد میں روز بروز تشویش ناک حد تک اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔
 
Top