نظام الدین
محفلین
ڈھیروں مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔۔۔۔ اور امید سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ تین لاکھ مراسلوں کا ٹارگٹ بھی انشا اللہ جلد پورا کرلیں گی
یعنی فاتح مستقل قریب میں بھی درستگی کا کوئی ارادہ نہیںہماری تو بعثت کا مقصد ہی لوگوں کو شرمندہ کرنا ہے
اہل اسلام آباد کی طرح مذید کی گنجائش باآسانی نکال لیتے ہیں آپ فاتحدراصل ابھی تو خراب ہونا باقی ہے۔۔۔
اور اہلِ حیدر آباد دکن کی طرح اچھے بھلے "مزید" کو مذید با آسانی بنا لیتی ہیں آپ امیداہل اسلام آباد کی طرح مذید کی گنجائش باآسانی نکال لیتے ہیں آپ فاتح
صرف ایک لمحے کے لیے؟ ہمیں تو اب بھی یہی لگ رہا ہے۔۔۔
یہ بقول آپ کے فاتح سستا سا ٹیبلیٹ جو مجھے دیا گیا ہے ، ذ کے معاملے میں اس کی کارستانی ہےاور اہلِ حیدر آباد دکن کی طرح اچھے بھلے "مزید" کو مذید با آسانی بنا لیتی ہیں آپ امید