مقدس
لائبریرین
آگے اتنے لمبے ہو گئے ہیںمیں تو یہیں ہوتی ہوں ☺ مقدس کے کان کھینچیں آپ☺
آگے اتنے لمبے ہو گئے ہیںمیں تو یہیں ہوتی ہوں ☺ مقدس کے کان کھینچیں آپ☺
ایوریج ایکسپیکٹینسی آف لائف بھی تو بڑھ گئی ہے اور دوسری طرف ٹائم مشین کی ایجاد کی کوشش بھی زوروں پر ہے۔اماں میاں آگ لگےایسی ٹیکنالوجی کو۔۔ بچوں کی پڑھ پڑھ کر عمر گزر جائے گی
اور اگر آپ غائب ہوئی تو میں دیکھوں گی
ایوریج ایکسپیکٹینسی آف لائف بھی تو بڑھ گئی ہے اور دوسری طرف ٹائم مشین کی ایجاد کی کوشش بھی زوروں پر ہے۔
اجازت بھی ملی تو مروت کے ساتھآپ کو مروتا اجازت دی جاتی ہے
اجازت بھی ملی تو مروت کے ساتھ
میرا چوچا جاگ گیا ہے۔۔۔ اس لیے ہم تو جا رہے اب۔۔۔۔ لوڈ اٹ ٹوڈے آفٹر ایجزز۔۔۔السلام علیکم
محفل کے باقی سائنس پسندوں کی صلاحیت پر ضرب!
اور مجھے نیند آ رہی ہے صبح یونیورسٹی بھی جانا ہے اللہ حافظ
سازشی تھیوریاں!کہیں بم نہ گرا دیا جائے، گفتگو روکنی چاہیے
جی ہاں۔۔۔ ہندوستان کی سازش ہے ۔محفل پھر سلو ہو رہی ہے
کہیں یہ بھی سازش ہی تو نہیں
اور مجھے یوں لگ رہا ہے جیسے آج سے چار سال پہلے کسی نے میرا اردو محفل کا اکاؤنٹ اوپن کر کے یہ سب لکھ دیا ہے ۔ مجھے اپنے لکھے پر یقین ہی نہیں آتا۔ کیونکہ آج کل مجھے سے کچھ بھی نا لکھا جاتا ہے نا ہی سوچا جاتا ہے۔ کہاں بندہ اتنا دماغ کھپائے۔ مگر یہ پڑھ کر سوچ رہی ہوں کہ کیا کیا بھرا ہوتا تھا دماغ میں تب
اس ناعمہ کو دوبارہ پکڑ لینا چاہیے جو سوچ کو آزاد رکھا کرتی تھی ۔ اس کا بہترین حل یہی ہےکہ دوبارہ سے لکھنا شروع کر دیں۔
ولی را ولی می شناسد کے بعد پیش ہے ویلا را ویلا می شناسد۔۔۔ اور مزید اضافے کے ساتھ کے غلط شناسد۔۔۔۔نین بھیا تو ابھی آئے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیال
اردو پلیزولی را ولی می شناسد کے بعد پیش ہے ویلا را ویلا می شناسد۔۔۔ اور مزید اضافے کے ساتھ کے غلط شناسد۔۔۔۔
ویلے کو ہر کوئی ویلا نظر آتا ہے۔۔۔اردو پلیز