عائشہ عزیز
لائبریرین
پکڑے رہیں بھئی کوئی مسئلہ نہیںابھی ممکن نہیں آنسو پونچھنا، انھوں نے کان پکڑے ہوئے ہیں
پکڑے رہیں بھئی کوئی مسئلہ نہیںابھی ممکن نہیں آنسو پونچھنا، انھوں نے کان پکڑے ہوئے ہیں
افففف اپیاگھر والوں نے بہت توقعات وابستہ کی ہوئی تھیں دونوں سے
الحمد للہاچھے سے گزر رہی ہے نا☺
میں نے شوہر صاحب سے پوچھا تھا کہتے ہیں کھانے میں مرچوں کا استعمال زیادہ کرو خود ہی سپیڈ تیز ہو جائے گیبس کچھ دن اور۔۔ پھر آپ کی سپیڈ بھی تیز ہو جانی
ٹیوب کے ذریعہ ٹب میں جمع کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟بس ایک کونے سے صاف کر لینا۔۔۔ دوبارہ پریس کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی
شکر ہے ﷲ جی کا☺الحمد للہ
تجربہ کرنے سے کیا جاتا ہےمیں نے شوہر صاحب سے پوچھا تھا کہتے ہیں کھانے میں مرچوں کا استعمال زیادہ کرو خود ہی سپیڈ تیز ہو جائے گی
بالکل بالکل وائے ناٹ۔۔۔ ناعمہ لائی تو ہے بالٹیٹیوب کے ذریعہ ٹب میں جمع کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اماں میاں آگ لگےایسی ٹیکنالوجی کو۔۔ بچوں کی پڑھ پڑھ کر عمر گزر جائے گیٹیکنولوجی ایڈوانسڈ ہو گئی ہے اس لیے ایک بٹ کا اضافہ ہو گیا ہے تو اب بتیس جماعتیں ممکن ہیں۔
میں نے شوہر صاحب سے پوچھا تھا کہتے ہیں کھانے میں مرچوں کا استعمال زیادہ کرو خود ہی سپیڈ تیز ہو جائے گی
نین بھیا تو ابھی آئے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیالسارے ویلے جمع ہو گئے یا ابھی کچھ ویلے رہتے ہیں
میں نے انٹرنیٹ پر سب سے پہلے اردو محفل پر آئی بنایا تھا اور انگلش سے زیادہ تو مجھے اردو ٹائپنگ کرنا پڑتی تھی یہاں مگر شروع شروع میں مجھے بھی بڑی مشکل ہوئی، اور اب تو قریب سات سال ہونے کو آئے محفل پر۔اس لیے اردو ٹائپنگ کا اتنا حق تو بنتا ہے وہ بھی نا ادا کیا تو روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے ہاہاہاہاہاہآپی سچ پوچھیں تو میں مقدس کی اور ناعمہ کی ٹائپنگ کی سپیڈ دیکھ کر حیران پر حیران ہوئے جا رہی ہوں کیا اتنی ٹائپنگ سپیڈ بھی ہوتی ہے
دوبارہ پریس ہوجانا
بجلی کا بحران، اور کوئلے والا پریس تو آسانی سے ملنے والا نہیں۔
خراب باتیں بند کریں مجھے قے ہو رہی ہےبس ایک کونے سے صاف کر لینا۔۔۔ دوبارہ پریس کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی
ہاہاہا یعنی کھاتے وقت بھی ہائے ہائے اور صبح میں بھی۔۔۔۔۔تجربہ کرنے سے کیا جاتا ہے
ہائے کے ساتھ وائے شرط ہےہاہاہا یعنی کھاتے وقت بھی ہائے ہائے اور صبح میں بھی۔۔۔۔۔
نین بھیا تو ابھی آئے نہیں۔۔۔ نیرنگ خیال