ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔ میں ویسی ہی پیاری سی۔۔۔ سو سوئیٹ آف یو
آ جایا کرو یار۔ اب تو میں بھی تمھاری ہی طرح غائب ہو جاتی ہوں اور پھر عرصہ دراز یہاں آناہی نہیں ہوتا۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔ میں ویسی ہی پیاری سی۔۔۔ سو سوئیٹ آف یو
بس یار۔۔۔ محفل خاصی پرائی پرائی سی لگتی ہے لولززز۔۔۔۔۔ جاب اور گھر بس یہی بورنگ روٹینآ جایا کرو یار۔ اب تو میں بھی تمھاری ہی طرح غائب ہو جاتی ہوں اور پھر عرصہ دراز یہاں آناہی نہیں ہوتا۔۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ اور کوئی نہیں تو کم سے کم لکھنا ہی شروع کر دوں دوبارہ سے
بہت شکریہ اپیا
اور آپ ک بھی یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا مجھے
محفل پہلے سی پرانی اور خوبصورت لگ رہی ہےپرانے اراکین کو دیکھ کر۔ بس شمشاد چاچو کے جانے سے یہاں کی رونق بہت ماند پڑ گئی ہے۔۔۔
میرا بھی محفل کے بارے میں یہی خیال تھا ۔ اور وہ اس لئے ہے کہ ہم لوگ یہاں نہیں ہوتے نا۔ lolzzzبس یار۔۔۔ محفل خاصی پرائی پرائی سی لگتی ہے لولززز۔۔۔۔۔ جاب اور گھر بس یہی بورنگ روٹین
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک۔۔۔ اور سناو۔۔۔ میاوں کا کیا حال چال ہے۔۔۔ کچھ سدھرے یا وہی حال ہےمیرا بھی محفل کے بارے میں یہی خیال تھا ۔ اور وہ اس لئے ہے کہ ہم لوگ یہاں نہیں ہوتے نا۔ lolzzz
آپ کی محبت ہے ۔ میں پوری کوشش کروں گییہ سوچنے کا فریضہ ہم سنبھال لیں گے آپ بس لکھنے پہ کمر باندھیں
مجھے بھیبس یار۔۔۔ محفل خاصی پرائی پرائی سی لگتی ہے لولززز۔۔۔۔۔ جاب اور گھر بس یہی بورنگ روٹین
7عائشہ چندا۔۔۔ مسڈ یو آلاٹمجھے بھی
بس جی پئے جا رہے ہیں ، جیے جا رہے ہیںاور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک۔۔۔ اور سناو۔۔۔ میاوں کا کیا حال چال ہے۔۔۔ کچھ سدھرے یا وہی حال ہے
ہیلو ناعمہ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ایم سو فیلنگ فور یوبس جی پئے جا رہے ہیں ، جیے جا رہے ہیں
اور تم سے کیا چھپا ہے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے سمجھ جاؤ lolzzzzzzzzzzzzzz۔۔۔۔۔
السلام علیکم7عائشہ چندا۔۔۔ مسڈ یو آلاٹ
میرا بھی محفل کے بارے میں یہی خیال تھا ۔ اور وہ اس لئے ہے کہ ہم لوگ یہاں نہیں ہوتے نا۔ lolzzz
اچھی ہوں اپیا۔۔ آپ کیسی ہیں۔۔کیا حال مقدس؟
لو دسو، پہلے بتانا تھا
وہ ہیں کہاں؟ انھیں بہت عرصہ سے یہاں نہیں دیکھا۔
وعلیکم السلام چندا۔۔۔ میں اچھی ہوں۔۔۔۔ تم سناو۔۔ کیا ہو رہا ہے آج کل۔۔ مسڈ یو آلاٹ سے بھی زیادہالسلام علیکم
ابھی یہیں ہیں مجھے لگا چلی گئیں ہیں
مقدس آپییییییی
مسڈ یو آلاٹ آلاٹ آلاٹ
کہاں چلی گئی ہیں آپ
ہاہاہا
بس جی یقین ہو گیا امید پہ دنیا قائم ہے
مجھے بھی