امید پہ دنیا قائم ہے۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے آپ سب کان پکڑ کے دیوار کے ساتھ کھڑی ہوجائیں :)
لوگ آتے ہیں یہاں، خود ہی چُپ کا روزہ رکھ کے بیٹھے رہتے ہیں پھر کہتے ہیں بوریت ہے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پتا نہیں کہاں غائب ہو گئے آتے ہی نہیں یہاں ۔۔۔۔
کچھ عرصہ پہلے شاید روالپنڈی آئے تھے مگر میں فیصل آباد تھی بھائی کی شادی کے سلسلے میں ورنہ ان سے ملاقات ضرور کرتی۔

لگتا ہے شمشاد بھائی کی کلاس لینی پڑے گی
اللہ کرے خیریت سے ہوں، آمین
 
Top