قرۃالعین اعوان
لائبریرین
آئیے آئیے آپ کی کرسی پہ ابھی تک کوئی نہیں بیٹھا
السلام علیکم
وعلیکم السلام
الحمدﷲ سس
آپ کیسی ہیں☺
کیا حال قرۃ؟
آئیے آئیے آپ کی کرسی پہ ابھی تک کوئی نہیں بیٹھا
السلام علیکم
وعلیکم السلام
الحمدﷲ سس
آپ کیسی ہیں☺
کیا حال قرۃ؟
شریک جرم!ہاں مقدس اور میرے مراسلوں کی ریس لگا کرتی تھی اور پھر ہم اکٹھے ایک مبارکبادی دھاگا کھلوایا کرتے تھے جب ایک جگہ آ کر رک جاتے۔ اور مقدس ہمیشہ جیت جاتی تھی
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
علما کون ہیں پہلے یہ بتائیںفکر نہ کریں محفل کے علما سے مدد لے لی جائے گی۔
وعلیکم السلام☺اسلام وعلیکم آپی
الحمداللہ جیسی آپ چھوڑ کر گئی تھی ویسی ہی ہوںوعلیکم السلام☺
کیسی ہیں بہنا☺
سعود بھائیعلما کون ہیں پہلے یہ بتائیں
میں بالکل ٹھیک ☺پیاری سی۔۔۔۔۔ تم کیسی ہو۔۔ کیا کر رہی ہوآج کل
نہیں جیتا تم کرتی تھیں میں تو ترلے کرتی تھی یار رک جا مجھے بھی آنا ہےہم دونوں ایک ساتھ جیتا کرتے تھے ناں
اپنے والا حال۔۔میں بالکل ٹھیک ☺
گھر داری اور کیا ☺
ہیںسعود بھائی
عائش پری میں بھی آپ کو حد سے سوا یاد کرتی ہوں।☺میں اچھی ہوں
مسڈ یو آپی
۔۔۔ افففف کتنے اچھے دن تھے ناںنہیں جیتا تم کرتی تھیں میں تو ترلے کرتی تھی یار رک جا مجھے بھی آنا ہے
ترلے پلس منتیںنہیں جیتا تم کرتی تھیں میں تو ترلے کرتی تھی یار رک جا مجھے بھی آنا ہے
اور ڈھیر ساری باتیںعائش پری میں بھی آپ کو حد سے سوا یاد کرتی ہوں।☺
☺☺اپنے والا حال۔۔
پلس سازشیںترلے پلس منتیں
☺☺اور ڈھیر ساری باتیں
ہاہہا آپ کو بھی کچھ یاد آگیاپلس سازشیں