امید پہ دنیا قائم ہے۔

:)
فکر ہی نہیں، آپ ہاتھ ہلاتی رہیں بس، اردو کا معاملہ خود ہی وسیع ہوتا جائے گا۔
آپی سچ پوچھیں تو میں مقدس کی اور ناعمہ کی ٹائپنگ کی سپیڈ دیکھ کر حیران پر حیران ہوئے جا رہی ہوں کیا اتنی ٹائپنگ سپیڈ بھی ہوتی ہے
 
Top