امید پہ دنیا قائم ہے۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
عشو اور زین کیسے ہیں۔۔ اینڈ ہاو از بھابھی۔۔۔ احمد بھائی کہاں پائے جاتے ہیں اور فلک شیر بھائی کی کوئی خیر خبر
وہ دونوں مزے میں ہیں۔۔۔۔ گھر کی مالکن بھی مزے میں ہے۔ محمداحمد خود تو پتا نہیں کہاں ہیں۔۔۔ البتہ ان کے فیس بک کے مطابق وہ سوات میں ہیں۔۔۔۔ :p
تمہارے بعد بہت تبدیلیاں آگئی ہیں۔۔۔۔ فلک شیر بھائی نے اپنا نام مسٹر غچہ رکھ لیا ہے۔ ہر کسی کو چکمہ دینا ان کے آج کل کے شغل میں شامل ہے۔ :)
 
مقدس

احمد بھائی سوات میں کیا کر رہے ہیں۔۔۔۔ آخر چکر کیا ہے؟ دال کچھ کالی کالی لگنگ بھیا :rollingonthefloor:فلک شیر بھائی تو معصوم ہوا کرتے تھے ۔۔۔آپ کا اثر ان پر بھی آگیا کیا
 
یہ تو پتا نہیں۔۔۔ مجھے تو کہہ رہے تھے کہ میں دفتر ہوں۔۔۔ اللہ ہی جانے۔۔۔
فلک شیر بھائی کو اس سے زیادہ دکھ کسی بات سے نہیں ہوا ہوگا کہ ان کو معصوم کہا جائے۔۔۔ ہم پر ان کا اثر ہو رہا ہے۔۔۔ ہم بھی اپنے پر پرزے نکالنے لگے ہیں۔
 
نظر رکھا کریں احمد بھائی پر۔۔۔ ایک تو شاعر اوپر سے کنوارے۔۔۔ زمانہ خراب ہے آج کل کا :rollingonthefloor: فلک بھیا شاید اسی دکھ کے مارے سامنے آ جائیں۔۔۔ آپ اثر پروف ہیں بھیا :rollingonthefloor:
 
ان کہی

محفلین
عمدہ تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

میں جب کھبی کسی ایسی مصیبت یا مشکل کا شکار ہوتا ہوں ...تو امی جی سے فون پر بات کرتا ہوں اور ان سے اپنی پریشانی کا اظہارا کرتا ہوں .....کیوںکہ میری ماں ہی میری امیدوں کا جہان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:in-love:
 
ناعمہ عزیز

بہت شکریہ
ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔
 
Top