وسیم
محفلین
یہ تو ہمارا عمومی مزاج ہے۔ اپنی غلطیوں کے لیے کسی کا تو نام چاہیے۔ تقدیر یا پھر کوئی دشمن
اگر گلاس آپ سے ٹوٹا ہے تو آپ کی غلطی ہے
اگر بیگم آپ کے لیے پانی لا رہی تھیں اور ان سے گر کے ٹوٹا ہے تو بھی آپ کی غلطی ہے
البتہ اگر کچن میں بیگم کے ہاتھ سے گر کے ٹوٹ گیا ہے تو وہ گلاس کی غلطی ہے
ہمارا قومی مزاج بیگمانہ ہو گیا ہے۔