محمداحمد
لائبریرین
امیرِ شہر کو ضد ہے کہ شامِ غُربت میں
غریبِ شہر کی کُٹیا میں چاندنی بھی نہ ہو
(شاعر نامعلوم: یہ شعر میرے والد مرحوم کی ڈائری میں 22 فروری 1981 کو تحریر کیا گیا)
بہت خوب ہے۔
امیرِ شہر کو ضد ہے کہ شامِ غُربت میں
غریبِ شہر کی کُٹیا میں چاندنی بھی نہ ہو
(شاعر نامعلوم: یہ شعر میرے والد مرحوم کی ڈائری میں 22 فروری 1981 کو تحریر کیا گیا)
بیٹی کسی غریب کی فاقوں سے مرگٸگندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
بیٹی کسی غریب کی فاقوں سے مرگئ
اک جگہ یہ شعر ایسے لکھا ہوا تھا
درست کون سا ہے؟