امیری اور غریبی

نایاب

لائبریرین
بہت خوب شراکت میری بہنا
ہر تصویر جیسے اک کہانی سنا دیتی ہے ۔
کیا کمال عکاسی ہے امیری غریبی کی
 

رانا

محفلین
تعبیر بہنا بہت ہی زبردست۔
سچ بتائیں کیا ساری دنیا کے آرٹسٹوں نے آپ کو کیا اپنا اعزازی سفیر مقرر کیا ہوا ہے کہ اپنے ہر زبردست آرٹ سے آپ کو لازمی انفارم کرنا ہے۔:) ہم بھی نیٹ گردی کرتے ہیں لیکن ہمیں تو ڈھونڈے سے بھی ایسے شاہکار نہیں ملتے!!!:idontknow:
 
Top