امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

اس کا جواب اگلے مراسلے میں ضرور دوں گا، بے فکر رہیں مسٹر مضحکہ خیز :)۔
(مضحکہ خیز مضحکہ خیز کردی نی میں آپے مضحکہ خیز ہوئی
دھیدو مضحکہ خیز سدو مینوں لئیق نہ آکھو کوئی) :laughing:
شعر کا وزن خراب ہونے پر معذرت ضرور کرتا لیکن وزن کی خرابی آپ کی سمجھ میں کون سا آ ہی جانی ہے
آپکے جس انداز گفتگو کی عادت کو میں ثابت کرنا چاہ رہا تھا اس کی ایک مثال آپ نے خود ہی یہاں پیش کردی۔
 

فاتح

لائبریرین
آپکے جس انداز گفتگو کی عادت کو میں ثابت کرنا چاہ رہا تھا اس کی ایک مثال آپ نے خود ہی یہاں پیش کردی۔
آپ جیسوں کے لیے میرا یہی اندازِ گفتگو رہا ہے۔ ایک پنجابی محاورہ ہے "جیہو جیا منہ اوہو جئی چپیڑ"۔۔۔ گو کہ اس کے خالق کا نام مجھے معلوم نہیں
چلیے، اب آپ اپنے محبوب بٹن مضحکہ خیز کو دبانے کا شغل جاری رکھیے، مجھےآپ سے اور آپ کی گفتگو سے کوئی سرو کار نہیں، خوش رہیں
 

فاتح

لائبریرین
شاید اس لیے کہ یہ لبرلز کا نہیں بلکہ مسلمانوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ :D
ایک شخص کی حماقت پر اس کا مذاق اڑانا سارے مسلمانوں کا مذاق کیوں لگ رہا ہے آپ کو؟
کسی عیسائی، یہودی یا ہندو وغیرہ کی حماقت پر اس کا مذاق اڑایا جا رہا ہو تو اسے کسی مذہب کے تمام ماننے والوں کا مذاق اڑانا سمجھیں گے کیا آپ؟
 
Top