مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

مغزل

محفلین
محمد امین تین ہزارمراسلات کاسنگِ میل مبارک، میری طبیعت کچھ مکدر سی ہے وگرنہ اس جشنِ انبوہ محفلین میں سب سے پہلے حاضر ہوتا۔۔شاد سلامت رہو۔
 

محمد امین

لائبریرین
مبارک ہو میاں :)
لیکن ہم سے ابھی بھی آپ 6 گناہ پیچھے ہو:biggrin:

او بابا تمہارے سامنے ہم کس کھیت کی مولی ہیں :) ؟؟؟؟

مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو ، امین بھائی

شکریہ ہم نام بڑے بھائی :) :) :)

چلیں جی امین بھائی کہہ سکتے ہیں کہ وہ تیرہ میں نہ سہی کم از کم تین میں تو ہیں ادھر ہمارا ابھی تک یہ عالم ہے کہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔
بہت بہت مبارک ہو امین۔

ہاہاہاہ۔۔۔ خوب تین تیرہ کیا ہے آپ نے :) آپ تین تیرہ میں آنا چاہتے ہیں تو ہماری طرح "کون ہے جو محفل میں آیا" میں باقاعدگی سے بیٹھنا شروع کردیں۔۔۔کہیں تو ہم آپکو "آستانہ" کھلوا دیں؟ ؛)

مبارک ہو ، مبارک ہو !!
2zqdj6h.jpg

اووووو ۔۔۔۔واؤ اپیا۔۔۔۔ بہت پیارا کیک ہے :) اور اس پر اپنا نام دیکھ کر تو جی خوش ہوگیا :) :) :) جیتی رہیے ۔۔خوش رہیے :) :) جزاک اللہ۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو لالہ :)
وہ کیا کہتے ہیں کہ اللہ زور کلام کرے زیادہ :-P ہی ہی ہی ایسا ہی کہتے ہیں نا ؟؟
خیر ابھی آپ مجھ سے بھی پیچھے ہیں اب تو مجھے دیکھنا پڑے گا کہیں آپ مجھ سے آگے نا نکل جائیں :laugh:
 

محمد امین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جی
ویسے کوئی سلور، گولڈن قسم کی جوبلی بھی ہونی چاہیے

جناب :) جو آپکا حکم۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو لالہ :)
وہ کیا کہتے ہیں کہ اللہ زور کلام کرے زیادہ :-P ہی ہی ہی ایسا ہی کہتے ہیں نا ؟؟
خیر ابھی آپ مجھ سے بھی پیچھے ہیں اب تو مجھے دیکھنا پڑے گا کہیں آپ مجھ سے آگے نا نکل جائیں :laugh:

آگے آگے دیکھو تم
امین بھیا
آپ کو بہت مبارک ہو
چلیں اب ہم سب کو آئسکریم کھلائیں

چائے پر نہ ٹرخا دیں؟
جناب ہماری طرف سے بھی تین ہزار پیغامات پر مبارک ہو
بہت شکریہ بھیا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گلاب جامن تو اتنے نہیں کھاؤن گی لیکن پیزااااا ساراااااااااااااااااا میرا ہے۔۔۔ اگر بچ گیا تو کل کھا لوں گی :rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تین ہزار پیغامات مبارک باد ! اپنے تین ہزار پیغامات میں سے اپنے کچھ پسندیدہ پیغامات کے بارے میں بتائیں ۔
یہاں تو سب اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ ان کے پیغامات کی تعداد اس دھاگے کے مہمان خصوصی سے زیادہ ہے۔ :happy:
 

محمد امین

لائبریرین
کیوں بھلا آپ کیوں ایسے دیکھ رہے ہیں ہنس ہنس کے ؟؟؟؟:raisedeyebrow::raisedeyebrow:

ارے بھئی مسکرانے کا مقصد یہ تھا کہ ہماری بہن کے ہی تو ہیں یہ سارے پیٹسا۔۔۔۔کھائیے جتنا کھانا ہے :) بس کھا کھا کر پھٹ نہ جائیے گا :LOL:

تین ہزار پیغامات مبارک باد ! اپنے تین ہزار پیغامات میں سے اپنے کچھ پسندیدہ پیغامات کے بارے میں بتائیں ۔
یہاں تو سب اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ ان کے پیغامات کی تعداد اس دھاگے کے مہمان خصوصی سے زیادہ ہے۔ :happy:

یہ تو آپ لوگ بتائیں کہ ہمارے پیغامات میں سے اپ لوگوں کو کونسے پیغامات اچھے لگے :)
 
Top