مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

محمد امین

لائبریرین
بھیا اس دور میں ایسی باتیں کریں گے تو کیسے چلے گا۔۔:)

ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ہم تو پاکستان کے ہی کسی شہر میں بلکہ قریب ترین حیدرآباد ہی ہے یہاں، وہاں پر بھی راضی نہیں ہوتے :biggrin:
امی کی فیس بک پر کچھ لڑکیوں سے بات ہوئی تو انہوں نے ہماری رائے جاننی چاہی۔۔۔ ہم نے واقعی ہاتھ جوڑ دیے ۔۔۔ :unsure:
اب کیا کریں مصروفیت اور مہنگائی کی بناء پر ہماری بیگم اپنے میکے نہ جاسکیں تو ہمیں اچھا تھوڑی لگے گا :)
 

عندلیب

محفلین
ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔ ہم تو پاکستان کے ہی کسی شہر میں بلکہ قریب ترین حیدرآباد ہی ہے یہاں، وہاں پر بھی راضی نہیں ہوتے :biggrin:
امی کی فیس بک پر کچھ لڑکیوں سے بات ہوئی تو انہوں نے ہماری رائے جاننی چاہی۔۔۔ ہم نے واقعی ہاتھ جوڑ دیے ۔۔۔ :unsure:
اب کیا کریں مصروفیت اور مہنگائی کی بناء پر ہماری بیگم اپنے میکے نہ جاسکیں تو ہمیں اچھا تھوڑی لگے گا :)
درست ! بہت کم لوگ ایسا سوچتے ہیں ، خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر۔جیتے رہیے۔
 
Top