اناللہ وانا علیہ راجعون سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ سب گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ حجاب آپی کی امی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
بہت دکھ ہو رہا ہے خبر سن کر ، بہت مشکل مرحلہ ہے یہ ۔ اللہ تعالٰی حجاب اور ان کے تمام گھر والوں کو بہت ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور ان کی امی کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے ، آمین
انا للہ و انا علیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ افسوس ناک خبر سن کر ۔ اللہ تعالیٰ حجاب بہن اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین۔
دکھ اتنا بڑا ہے کہ شاید تعزیت کا کوئی بھی لفظ دکھی دل کے لیے ڈھارس کا سبب نہ بن سکے ۔۔۔ اللہ ہی ہے جو انسان کو صبر عطا فرماتا ہے ۔۔۔ اسی مالک دو جہاں سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔۔۔۔۔ آمین
إنا لله و إنا إليه راجعون اللهم اغفر لحينا و ميتنا و شاهدنا و غائبنا و صغيرنا و كبيرنا وذكرنا و انثانا ، اللهم من أحييته منا فاحيه على الإسلام و من توفيته منا فتوفه على الايمان ، اللهم لا تحرمنا أجرهم ولا تفتنا بعدهم۔
حجاب اور انکے اہل و عیال کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے