تاسف ام حجاب کی رحلت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حماد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اناللہ وانا علیہ راجعون سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ سب گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ حجاب آپی کی امی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت دکھ ہو رہا ہے خبر سن کر ، بہت مشکل مرحلہ ہے یہ ۔ اللہ تعالٰی حجاب اور ان کے تمام گھر والوں کو بہت ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور ان کی امی کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے ، آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
WDA.jpg
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کے درجات بلند کریں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 

جعفر بشیر

محفلین
انا للہ و انا علیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ افسوس ناک خبر سن کر ۔ اللہ تعالیٰ حجاب بہن اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نہایت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ حجاب کی والدہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
دکھ اتنا بڑا ہے کہ شاید تعزیت کا کوئی بھی لفظ دکھی دل کے لیے ڈھارس کا سبب نہ بن سکے ۔۔۔ اللہ ہی ہے جو انسان کو صبر عطا فرماتا ہے ۔۔۔ اسی مالک دو جہاں سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔۔۔۔۔ آمین
 
إنا لله و إنا إليه راجعون اللهم اغفر لحينا و ميتنا و شاهدنا و غائبنا و صغيرنا و كبيرنا وذكرنا و انثانا ، اللهم من أحييته منا فاحيه على الإسلام و من توفيته منا فتوفه على الايمان ، اللهم لا تحرمنا أجرهم ولا تفتنا بعدهم۔
حجاب اور انکے اہل و عیال کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے
 

حسن علوی

محفلین
انا للہ و انا علیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے، بہت افسوس ہوا۔ لواحقین کو صبر عطا فرمائے (آمین)
 
انا للہ و انا علیہ راجعون

بہت دکھ ہوا یہ سن کر ، ابتدائی اسٹیج پر عموما علاج ہو جاتا ہے اس وجہ سے زیادہ مایوسی ہوئی۔

دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس ملے اور حجاب کو صبر جمیل۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت افسوس ہوا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور حجاب اور دوسرے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا علیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔۔۔ اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top