ابن سعید
خادم
محفل کی ایک بہت ہی ہر دلعزیز رکن حجاب جو کہ ایک بہترین اردو بلاگر بھی ہیں، آج ان کی والدہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملیں۔ چند ہفتے قبل تشخیص ہوئی کہ ان کو کینسر کے ابتدائی مرحلے کا عارضہ لاحق ہے۔ علاج کے لئے ان کو اسپتال میں داخل کروایا گیا لیکن کچھ دیگر پیچیدگیوں کے باعث بر وقت علاج شروع نہ ہو سکا۔ آج صبح ہم نے ان سے رابطے کی کوشش کی لیکن کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ کچھ دیر قبل یہ افسوسناک اطلاع ملی۔
اللہ بٹیا رانی اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور امی جان کو جنت الفردوس سے نوازیں۔ آمین۔
اللہ بٹیا رانی اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور امی جان کو جنت الفردوس سے نوازیں۔ آمین۔