ماشاءاللہ
اللہ تعالی ان نازک معصوم پھولوں کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
شکریہ آپ کاماشاءاللہ بےحد خوبصورت بچے ہیں آپ کے ۔۔اللہ نظر بد سے بچائیں ۔
اللہ کریم زندگی میں برکت فرمائیں اور نصیب نیک کریں آمین۔
عائشہ عزیزبیٹے کا بھی شکریہ کہ ان کے مینشن کرنے کے باعث ہم اس پیاری سی گڑیا اور گڈے سے مل سکےجیتی رہو بیٹا
کوئی بات نہیں۔اوہ سوری عمر بھیا
آپ نے مجھے ٹیگ کرنے کا بولا تھا مجھے یاد نہیں رہا
ماشاءاللہ اللہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے اور ماں باپ کے لیے دنیا و آخرت میں بھلائی کا سامان آمین
ماشااللہ سے بہت پیارے بچے ہیں۔۔
خاص کر انابیہ تو آپ کی ٹوئن ہے۔