عمر سیف
محفلین
معصوم ۔۔ آپ کو ملنا پڑے گا اس کی معصومیت دیکھنے کے لیےماشاءاللہ ویری کیوٹ
ایان تو بہت معصوم لگ رہا ہے
معصوم ۔۔ آپ کو ملنا پڑے گا اس کی معصومیت دیکھنے کے لیےماشاءاللہ ویری کیوٹ
ایان تو بہت معصوم لگ رہا ہے
واووووووووووو دیتس گریٹ کتنے سوئیٹ لگ رے ہیں
شکریہاللہم یبارک فیہم ...........
بہت دعائیں............بہت
ویسے آپ کا نام ضبط ہی بہتر تھا۔۔ جی بہت لوگ ایسا کہتے ہیں
ثم آمین۔ آیان کو انابیہ سے خاص لگاؤ ہے۔ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں کھیلتے نہاتے۔۔۔ ایان تو انابیہ پر پانی پھینکنے کو فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ آمین
دیکھ لیں جنابویسے آپ کا نام ضبط ہی بہتر تھا۔
آپ کی بڑی ہمت ہے۔
کون سے شہر میں ہیں آپ کے بچےمعصوم ۔۔ آپ کو ملنا پڑے گا اس کی معصومیت دیکھنے کے لیے
میرا مطلب تھا آپ بحرین میں اور بچے پاکستان میں۔دیکھ لیں جناب
شہر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کوٹلی لوہاراں مغربیکون سے شہر میں ہیں آپ کے بچے
مطلب میں سمجھ گیا تھا۔ جی ضبط تو بہت کیا ہوا ہے۔میرا مطلب تھا آپ بحرین میں اور بچے پاکستان میں۔
ہمدرد نونہال میں ایک سلسلہ آتا تھا "میرا پاکستان"شہر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کوٹلی لوہاراں مغربی
ضرور۔ لازمی ۔۔ انتظار رہے گاہمدرد نونہال میں ایک سلسلہ آتا تھا "میرا پاکستان"
اس میں کسی نونہال نے اس گاؤں کے بارے میں لکھا تھا۔
نظر میں آیا تو شئیر کروں گا۔
اوکےشہر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کوٹلی لوہاراں مغربی
تو کب ملنے کا ارادہ ہے آیان کو مطلع کروں کہ اس سے ملنے کوئی آ رہا ہے ۔۔
مجھے تو معلوم ہی نہیں آپ کا گاؤں ہے کہاںتو کب ملنے کا ارادہ ہے آیان کو مطلع کروں کہ اس سے ملنے کوئی آ رہا ہے ۔۔
گوگل میپ پی سرچ کریں سیرہوجائے گی بیٹھے بیٹھےمجھے تو معلوم ہی نہیں آپ کا گاؤں ہے کہاں
تصویری ملاقات ہی ٹھیک ہے