انارکلی سوٹس

تعبیر

محفلین
یہ فیشن تو کب کا ختم ہوا پر افسوس کہ میں نے نہیں کیا :(
مجھے اچھا لگتا ہے اس لیے یہاں پوسٹ کر رہی ہوں :)


SVAA5004C.jpg


SVAB5010C.jpg



SVBA5010C.jpg


 

خوشی

محفلین
تعبیر جی آجکل جو فیشن چل رہا ہے پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززز وہ پوسٹ کریں یہاں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
 

تعبیر

محفلین
خوشی آپ مجھے بتائیں کہ کونسا فیشن ہے آجکل پاکستان میں پھر میں کوشش کرونگی کہ اسے یہاں پوسٹ کروں

میں پاکستان میں نہیں رہتی اس لیے کچھ بھی پتہ نہیں ہے مجھے
 

ماوراء

محفلین
1998۔ 1999 میں شاید ان کا فیشن تھا۔ تب میرے پاس تین سوٹ ایسے تھے۔ اچھے لگ رہے ہیں۔ میرا تو دوبارہ ان پر دل آ گیا ہے۔
 

زینب

محفلین
ارے واہ تعبیر سسٹر یہ فیشن تو آجکل زوروں پے ہے پھر سے۔۔۔یہاں بھی عید پے جسے دیکھو یہی سوٹ پہنا ہوا تھا،،اپ اب شوق پورا کر لیں ۔۔۔۔پاکستان میں بھی اسی کا فیشن ہے اجکل سنا ہے ایک دوست سے یہان‌تو کافی زوروں پے ہے
 

جیا راؤ

محفلین
جی تعبیر یہ فیشن پھر سے آ گیا ہے وہ بھی پوری آب و تاب کے ساتھ۔۔ :):)
یہاں کراچی میں بھی یہ عید پر بہت 'اِن' رہا ۔۔ :)
 

تعبیر

محفلین
خوشی
ابھی یری بات ہوئی تھی بہن سے فون پر تو اس نے بتایا کہ اجکل یہی فیشن ہے پاجامے کے ساتھ

ماوارء

90ز میں تو نہیں یہ فیشن چند سال پہلے تھا اور اب پھر سے ان ہے

زینب

ہے تو بہت اچھا پر اس میں میں بہت موٹی لگوں گی یہ تو اسکنی لوگوں کے لیے اچھا ہے جبکہ میں اجکل کھاتے پیتے گھرانے کی لگنے گی ہوں ۔ہی ہی ہی

جیا

پوسٹ کریں نا اپنا وہ سوٹ تاکہ میں بھی کچھ آئیڈیا پکڑوں
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، اچھا۔ 99 میں میں پاکستان میں تھی۔ تب مجھے یاد ہے۔ یہی فیشن تھا۔ اس کے بعد پاکستان میں کیا فیشن آیا اور گیا۔۔۔اس کا مجھے علم ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا کیا کہ یہاں پوسٹ کیا۔ کہیں خواتین کارنر میں ہوتا تو کوئی رائے بھی نہیں دے سکتے تھے۔

توبہ توبہ اتنی فضول خرچی، اتنا فضول کپڑا، یہ تو ایک سوٹ کے کپڑے سے زمانہ جدید کے کم از کم تین سوٹ تو بن ہی سکتے تھے۔
 
Top