یہ کون سے آتش ہیں؟ خواجہ حیدر علی کا تو کلام نہیں لگتا!!
ماظق، کلام تو اچھا ہے، لیکن آپ چھوٹی ہ کی جگہ ھ ٹائپ کر رہے ہیں (اگر کاپی پیسٹ نیں کر رہے تو( ہ ‘اوُ کی کنجی پر ہے

شکریہ اچھی کولیکشن ہے۔ برگد سے مجھے بھی ایک شعر یاد آرہا ہے
(معذرت سے
برگد کے پرانے درخت تلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے
تم بھانڈے مانجھا کرتی تھی ہم مجھ نہوایا کرتے تھے