جاسم محمد
محفلین
آپ نویں صدی عیسوی سے زیادہ اسلام جانتے ہیں؟ یہ وہ زمانہ ہے جب فقہ اسلام وجود میں آیا تھا۔یہ کون سی دلیل ہوئی؟
آپ نویں صدی عیسوی سے زیادہ اسلام جانتے ہیں؟ یہ وہ زمانہ ہے جب فقہ اسلام وجود میں آیا تھا۔یہ کون سی دلیل ہوئی؟
یہ دلیل بھی ظاہری اور تکنیکی طور پر کالعدم ہے۔آپ نویں صدی عیسوی سے زیادہ اسلام جانتے ہیں؟ یہ وہ زمانہ ہے جب فقہ اسلام وجود میں آیا تھا۔
نہیںمخلوط تعلیم یا ایسے گھل مل کر بیٹھنے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ۔۔۔؟؟ کوئی رہنمائی کر سکتا ہے ؟؟؟
لگتا ہے آپ کسی خاتون انجینیر کو نہیں جانتے۔ میں نہ صرف ان کے ساتھ پڑھا ہوں بلکہ ان کو پڑھایا بھی ہے اور ایک انجینیر میری بیوی بھی ہے۔ مردانہ معاشرے اور فیلڈ میں پلی بڑھی یہ خواتین انجینیر انتہائی مضبوط طبیعت کی ہوتی ہیں اور بہت آگے جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہیں segregate نہ کریںایک تو انجنیرنگ میں ویسے ہی لڑکیاں کم ہوتی ہیں پھر تعلیمی ریکارڈ بھی انجنیرنگ کی فیلڈ میں جانی والی سب لڑکیوں کا اچھا نہیں نکلتا بہ نسبت دیگر شعبوں کے۔ پھر اسکے بعد جو اچھی پرفارمنس دیں تو ان میں سے بھی سب جاب کی طرف جانا پسند نہیں کرتیں۔ تو اسکے بعد لڑکیوں کی اتنی قلیل تعداد بچتی ہے کہ ان کے لئے ادارے الگ الگ نہیں کئے جاسکتے سوائے اسکے کہ بات تعلیمی یا اس نوعیت کے اداروں کی ہو۔ لہذا انہیں جاب مخلوط اداروں میں ہی دی جائے گی۔ بات وہی ہے کہ جس حد تک ہم کسی نقصان سے بچ سکتے ہیں بچنا چاہئے کہ یہی عین اسلام ہے۔ جہاں مجبوری ہے اور کوئی حل نہیں تو یہاں بھی تو ہم نے مجبوری کی وجہ سے یہ راستہ نکالا ہے کہ جب تک حکومت یونیورسٹیاں الگ الگ نہیں بناتی اس وقت تک مخلوط تعلیم مجبوری ہے کہ تعلیم زیادہ ضروری ہے۔
قران انسانوں کے لیے ہی اترا ہے اور اللہ عزوجل نے اسے انسان کے لیے آسان کر دیا ہے۔ مخلوط تعلیم کو اللہ نے کہاں حرام قرار دیا ہے؟ اگر آپ اللہ کا وہ فرمان سامنے لا سکیں تو اللہ کے سامنے سر خم کرنے سے مجھے نہ کل کوئی انکار تھا نہ آج ہے بصورت دیگر یہ اللہ پہ بہتان تصور ہو گا۔جس بات سے اللہ نے منع کردیا، وہ انسانوں کے محدود سوچ سے جائز نہیں ہوتی۔
یہ تو بہت آسان ہے لیکن پہلے آپ یہ بتائیں کہ کیا مرد و عورت کا ایک ساتھ اس طرح رہنا، اٹھنا بیٹھنا، اکھٹے کام کرنا کہ دونوں کی نظر ایک دوسرے پر نہ پڑے، یا باالفاظِ دیگر جو بھی کام ہو وہ نظریں ملائے بغیر کریں؟قران انسانوں کے لیے ہی اترا ہے اور اللہ عزوجل نے اسے انسان کے لیے آسان کر دیا ہے۔ مخلوط تعلیم کو اللہ نے کہاں حرام قرار دیا ہے؟ اگر آپ اللہ کا وہ فرمان سامنے لا سکیں تو اللہ کے سامنے سر خم کرنے سے مجھے نہ کل کوئی انکار تھا نہ آج ہے بصورت دیگر یہ اللہ پہ بہتان تصور ہو گا۔
مخلوط تعلیم کو حرام قرار دینے پر اگر اللہ کریم کا فرمان ہے تو شریک کر کے ثواب کمائیں اور ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں۔ جزاک اللہ۔ باقی سوالات ضمنی ہیں۔یہ تو بہت آسان ہے لیکن پہلے آپ یہ بتائیں کہ کیا مرد و عورت کا ایک ساتھ اس طرح رہنا، اٹھنا بیٹھنا، اکھٹے کام کرنا کہ دونوں کی نظر ایک دوسرے پر نہ پڑے، یا باالفاظِ دیگر جو بھی کام ہو وہ نظریں ملائے بغیر کریں؟
ضمنی سوالات بعض اوقات مرکزی سوال کے حوالے سے ضروری ہوتے ہیں۔ آپ صرف ہاں یا نا میں جواب دیں۔ لمبی چھوڑی کہانی نہیں پوچھ رہا۔مخلوط تعلیم کو حرام قرار دینے پر اگر اللہ کریم کا فرمان ہے تو شریک کر کے ثواب کمائیں اور ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں۔ جزاک اللہ۔ باقی سوالات ضمنی ہیں۔
کیا آپ کی نظر میں ایسا ممکن نہیں کہ مرد اور عورت ایک دوسرے سے نظر ملائیں اور ان میں جنسی ہیجان پیدا نہ ہو بلکہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں؟ ہاں یا ناں میں جواب دیں۔یہ تو بہت آسان ہے لیکن پہلے آپ یہ بتائیں کہ کیا مرد و عورت کا ایک ساتھ اس طرح رہنا، اٹھنا بیٹھنا، اکھٹے کام کرنا کہ دونوں کی نظر ایک دوسرے پر نہ پڑے، یا باالفاظِ دیگر جو بھی کام ہو وہ نظریں ملائے بغیر کریں؟
میں اس سے متفق نہیں، اللہ کریم نے قران کریم میں انسان کے حوالے سے احکامات سیدھے الفاظ میں بیان کیے ہیں۔ نہ ہی امپلیکیشن اور نہ ہی قیاس کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ حتی کہ وہ معاملات بھی جنہیں انسان بھی واضح الفاظ میں بیان کرنے سے ہچکچاتا ہے اللہ کریم نے واضح الفاظ میں بیان فرمائے ہیں، اس لیے اگر مخلوط تعلیم کا معاملہ قران کریم میں واضح الفاظ میں آیا ہے تو مجھے یہ حکم ماننے سے انکار نہیں بشرطیکہ آپ قران کریم کی اس آیت کو یہاں نقل فرما دیں۔ شکریہ۔ضمنی سوالات بعض اوقات مرکزی سوال کے حوالے سے ضروری ہوتے ہیں۔
جواب تو قرآن مجید سے دے دیا جائے گا لیکن اس طرح کے فرمودات سے تو آپ کافی مشکل میں پڑ جائیں گے۔ سوچ لیجیے۔میں اس سے متفق نہیں، اللہ کریم نے قران کریم میں انسان کے حوالے سے احکامات سیدھے الفاظ میں بیان کیے ہیں، نہ ہی امپلیکیشن اور نہ ہی قیاس کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ حتی کہ وہ معاملات بھی جنہیں انسان بھی واضح الفاظ میں بیان کرنے سے ہچکچاتا ہے اللہ کریم نے واضح الفاظ میں بیان فرمائے ہیں، اس لیے اگر مخلوط تعلیم کا معاملہ قران کریم میں واضح الفاظ میں آیا ہے تو مجھے یہ حکم ماننے سے انکار نہیں بشرطیکہ آپ قران کریم کی اس آیت کو یہاں نقل فرما دیں۔ شکریہ۔
اتنا سسپنس پیدا کرنے کے بجائے سیدھا سیدھا ہی جواب لکھ دیتے۔جواب تو قرآن مجید سے دے دیا جائے گا لیکن اس طرح کے فرمودات سے تو آپ کافی مشکل میں پڑ جائیں گے۔ سوچ لیجیے۔
اس سے پہلے بھی آپ سے گزارش کی تھی کہ آپ فی الحال تھوڑا سا صبر کریں۔اتنا سسپنس پیدا کرنے کے بجائے سیدھا سیدھا ہی جواب لکھ دیتے۔
آپ ایک پبلک فورم پر ڈسکشن کر رہے ہیں۔ آپ کے جواب لکھنے سے سب کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔ بسم اللہ کریں۔
پانی میں مدھانی مارنے کی بجائے آپ سیدھا جواب دیں اور اپنی مشکل آسان کر کے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ جزاک اللہ۔جواب تو قرآن مجید سے دے دیا جائے گا لیکن اس طرح کے فرمودات سے تو آپ کافی مشکل میں پڑ جائیں گے۔ سوچ لیجیے۔
جب آپ خود جواب دینے سے گھبرائیں گے تو دوسروں سے کیوں کر جواب ملنے کی توقع رکھتے ہیں؟پانی میں مدھانی مارنے کی بجائے آپ سیدھا جواب دیں اور اپنی مشکل آسان کر کے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ جزاک اللہ۔
کتنا؟اس سے پہلے بھی آپ سے گزارش کی تھی کہ آپ فی الحال تھوڑا سا صبر کریں۔
جب تک ان کی گھبراہٹ ختم نہ ہوجائے۔