بافقیہ
محفلین
اس میں الیکٹریکل انجینئیرنگ پیش پیش ہے۔ کہ اس میں دماغ اور طاقت دونوں کا استعمال ہوتا ہے۔کونسے شعبے؟ وضاحت درکار ہے۔
اور ایرونوٹیکل اور میکینیکل کے بھی کچھ شعبے آسکتے ہیں۔
اس میں الیکٹریکل انجینئیرنگ پیش پیش ہے۔ کہ اس میں دماغ اور طاقت دونوں کا استعمال ہوتا ہے۔کونسے شعبے؟ وضاحت درکار ہے۔
اس میں الیکٹریکل انجینئیرنگ پیش پیش ہے۔ کہ اس میں دماغ اور طاقت دونوں کا استعمال ہوتا ہے۔
اور ایرونوٹیکل اور میکینیکل کے بھی کچھ شعبے آسکتے ہیں۔
جنسی ہیجان کا نہیں پتہ یہ نکاح کی بعد کی شے ہے. البتہ نظریں ملانے کے بعد میں اپنے کام سے کام نہیں رکھ پاتا بلکہ گنگناتے ہوئے جو شعر یاد ہو جیسےکیا آپ کی نظر میں ایسا ممکن نہیں کہ مرد اور عورت ایک دوسرے سے نظر ملائیں اور ان میں جنسی ہیجان پیدا نہ ہو بلکہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں؟ ہاں یا ناں میں جواب دیں۔
آپ ایسے بانکے سجیلے ہی ہوتے ہیں جن کے باعث یہ پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ آپ کو اس بحث میں بھرپور انداز میں شرکت کرنی چاہیے تاکہ پابندی کے حق میں کچھ مزید نکات برآمد کیے جا سکیں۔جنسی ہیجان کا نہیں پتہ یہ نکاح کی بعد کی شے ہے. البتہ نظریں ملانے کے بعد میں اپنے کام سے کام نہیں رکھ پاتا بلکہ گنگناتے ہوئے جو شعر یاد ہو جیسے
وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف
پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں
کہہ لیتا ہوں.
اس کے بعد اپنے کام سے کام رکھنے کی ناممکن سی کوشش کرتا ہوں
انہوں نے جنسی ہیجان کی بات کی ہے. میرے خیال میں یہ پہلی نظر میں نہیں ہوسکتا اور نہ ہی دوسری نظر میںآپ ایسے بانکے سجیلے ہی ہوتے ہیں جن کے باعث یہ پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ آپ کو اس بحث میں بھرپور انداز میں شرکت کرنی چاہیے تاکہ پابندی کے حق میں کچھ مزید نکات برآمد کیے جا سکیں۔
پابندی ٹھیک ہی لگائی گئی معلوم ہوتی ہے صاحب! اے ہونہار طالب! آپ کو اس اُلفتی محبتی چھڑکاؤ سے فرصت ملے گی تو اپ تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پائیں گے۔ خیر، آپ سے کیا گلہ، آپ نے تو حصولِ محبت کی غرض سے صوابی سے اڑان بھری تھی، کراچی جا پہنچے؛ وہاں دیوانہ وار پھرا کیے، اور راہِ محبت میں آوارہء منزل ٹھہرے؛ ناکامیء محبت کے وار سہے اور عہد جدید کے فرہاد و مجنوں کہلائے!رہی بات محبت وغیرہ کی تو کچھ لوگوں کے دل کے پیمانے محبت سے لبریز ہوتے ہیں اور وہ ہر جگہ اس کا چھڑکاؤ کرتے رہتے ہیں. وہ اپنی محبت بلا تفریق چھڑکتے رہتے ہیں.
محبت ہو تو طالب علم شوق سے تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پاتے ہیں. لازمی تو نہیں طالب علم کی محبت طالبہ سے ہو یہ بلی سے بھی ہوسکتی ہے. سگ لیلیٰ سے بھی ہوسکتی ہے. بکریوں سے بھی ہوسکتی ہے کتابوں سے بھی ہوسکتی ہے نا جانے کس کس سے ہوسکتی ہےپابندی ٹھیک ہی لگائی گئی معلوم ہوتی ہے صاحب! اے ہونہار طالب! آپ کو اس اُلفتی محبتی چھڑکاؤ سے فرصت ملے گی تو اپ تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پائیں گے۔ خیر، آپ سے کیا گلہ، آپ نے تو صوابی سے اڑان بھری تھی، کراچی جا پہنچے اور عہد جدید کے فرہاد و مجنوں کہلائے!
ساری مونث اشیاء گن دیں! تقریباََ!محبت ہو تو طالب علم شوق سے تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پاتے ہیں. لازمی تو نہیں طالب علم کی محبت طالبہ سے ہو یہ بلی سے بھی ہوسکتی ہے. سگ لیلیٰ سے بھی ہوسکتی ہے. بکریوں سے بھی ہوسکتی ہے کتابوں سے بھی ہوسکتی ہے نا جانے کس کس سے ہوسکتی ہے
افسوس بلی سے محبت پر آج تک ڈرامے اور فلمیں بن سکیں نہ ہی افسانے لکھے جاسکے، نہ اس کے لیے کوئی مجنوں بنا!!!محبت ہو تو طالب علم شوق سے تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پاتے ہیں. لازمی تو نہیں طالب علم کی محبت طالبہ سے ہو یہ بلی سے بھی ہوسکتی ہے. سگ لیلیٰ سے بھی ہوسکتی ہے. بکریوں سے بھی ہوسکتی ہے کتابوں سے بھی ہوسکتی ہے نا جانے کس کس سے ہوسکتی ہے
مذکر کی طرف جارہا تھا لیکن طوالت کی ڈر سے چھوڑ دیاساری مونث اشیاء گن دیں! تقریباََ!
سرمئی جھوٹ!محبت ہو تو طالب علم شوق سے تعلیم و تحقیق کی طرف توجہ دے پاتے ہیں
آپ کا اس طرف جانا جائز بھی نہیں ہے!!!مذکر کی طرف جارہا تھا لیکن طوالت کی ڈر سے چھوڑ دیا
زرداری بھی بلی سے بہت محبت کرتے ہیں ایک دن جیو کے ساتھ سہیل وڑائچ کے پروگرام میں دیکھا تھاافسوس بلی سے محبت پر آج تک ڈرامے اور فلمیں بن سکیں نہ ہی افسانے لکھے جاسکے، نہ اس کے لیے کوئی مجنوں بنا!!!
ہوہوہوہو۔۔۔سرمئی جھوٹ!
آپ بھی کس کس سے متاثر ہیں!زرداری بھی بلی سے بہت محبت کرتے ہیں ایک دن جیو کے ساتھ سہیل وڑائچ کے پروگرام میں دیکھا تھا
جھوٹ کا رنگ نہیں ہوتا اور اگر ہو تو سمجھ جانا چاہیے کہ اس میں سچ کا عنصر شامل ہےسرمئی جھوٹ!
ویسے سرمئی جھوٹ کسی کتاب کا عنوان ضرور بن سکتا ہے۔ ہم سمجھے تھے، ہماری اختراع ہے، ریسرچ کی ہے ابھی تو یہ آرٹیکل برآمد ہو گیا! ربطہوہوہوہو۔۔۔
آپ بھی نئی نئی چیزیں مارکیٹ میں لاتے رہیں!!!
یہ جو زرداری کی طرف اشارہ ہے، یہ درحقیقت کسی اور طرف اشارہ ہے!آپ بھی کس کس سے متاثر ہیں!
جی مجھے بھی کبھی کبھار ایسا لگتا ہےآپ کا اس طرف جانا جائز بھی نہیں ہے!!!
سچ کا رنگ کون سا ہوتا ہے؟؟؟جھوٹ کا رنگ نہیں ہوتا اور اگر ہو تو سمجھ جانا چاہیے کہ اس میں سچ کا عنصر شامل ہے