کمپنیاں تو ایسی بہت بنی ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی کیمروں میں یہ ٹیکنالوجی بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ایسے کیمرے بنانے کی کمپنی کھول لیں۔
جی بالکل انہوں نے ہی سب سے پہلے اس میں دلچسپی کا اظہار کیا تھاساقی۔ بھائی کہاں ہیں یار؟ وہ بھی شدت سے منتظر تھے اس کیمرے کے۔
نہیں بلکہ کہا تھا کہ بنا کر فورا میرے گھر بھجوادیجے۔جی بالکل انہوں نے ہی سب سے پہلے اس میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا
اور میں نے واضح کر دیا تھا کہ صرف طریقہ ملے گا بنانا خود ہی ہوگانہیں بلکہ کہا تھا کہ بنا کر فورا میرے گھر بھجوادیجے۔
تب سے ناراض ناراض گھوم رہے ہیں۔اور میں نے واضح کر دیا تھا کہ صرف طریقہ ملے گا بنانا خود ہی ہوگا
نہیں بلکہ کہا تھا کہ بنا کر فورا میرے گھر بھجوادیجے۔
ویسا میرا بتایا ہوا طریقہ تو بہت آسان اور سستا ہے۔اور میں نے واضح کر دیا تھا کہ صرف طریقہ ملے گا بنانا خود ہی ہوگا
کوئی سمجھے تب نا!ویسا میرا بتایا ہوا طریقہ تو بہت آسان اور سستا ہے۔
آپ کو مشکل لگا کیا؟کوئی سمجھے تب نا!
ارے نہیں۔ بہت آسان لگا۔ میرا مطلب تھا ساقی۔ بابا اتنے آسان سے کام سے بھی جی چرا رہے ہیں۔آپ کو مشکل لگا کیا؟
جی بابا بتارہے تھے مجھے بھی۔ آج پوچھتا ہوں فون کرکے کیا پروگریس ہے۔ گجرات میں بیٹھ کر الو تو نہیں بنارہے؟ساقی۔ بابا کافی عرصے سے محفل پر نظر نہیں آئے شاید انہوں نے دبئی جانا تھا تو جا کر مصروف ہوگئے ہوں گے
تو آپ کے پاس نمبر ہے۔ مجھے بھی سکائپ پر ان کا نمبر بھیجیں اور ان کا احوال مجھے اور میرا سلام انہیں پیش کریںجی بابا بتارہے تھے مجھے بھی۔ آج پوچھتا ہوں فون کرکے کیا پروگریس ہے۔ گجرات میں بیٹھ کر الو تو نہیں بنارہے؟
جی ضرور! نمبر دیتا ہوں آپ کو۔ باقی احوال اور سلام کا بھی تبادلہ کردیتا ہوں۔تو آپ کے پاس نمبر ہے۔ مجھے بھی سکائپ پر ان کا نمبر بھیجیں اور ان کا احوال مجھے اور میرا سلام انہیں پیش کریں
سعد بھائی اپنے سائنسی فورم پر بھی لگادیجئے۔
او ہیلو۔ پہلے کاپی رائٹ کی بات تو کر لوسعد بھائی اپنے سائنسی فورم پر بھی لگادیجئے۔
اوووووووووووووہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔او ہیلو۔ پہلے کاپی رائٹ کی بات تو کر لو
سر جی، "فورم" کے لفظ پر غور کریں۔ فورم پر لوگ خود اکاؤنٹ بنا کر تحریر ارسال کر سکتے ہیں، جیسے آپ نے یہاں ارسال کی۔ اور یہ ہم دونوں کے لیے بہتر بھی ہو گا۔ تحریر آپ کے نام سے آپ کی مرضی کے مطابق آئے گی اور کسی کو یہ بھی نہیں لگے گا کہ میں نے نقل ماری ہے۔سعد بھائی اپنے سائنسی فورم پر بھی لگادیجئے۔