اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

تجمل حسین

محفلین
سر جی، "فورم" کے لفظ پر غور کریں۔ فورم پر لوگ خود اکاؤنٹ بنا کر تحریر ارسال کر سکتے ہیں، جیسے آپ نے یہاں ارسال کی۔ ;) اور یہ ہم دونوں کے لیے بہتر بھی ہو گا۔ تحریر آپ کے نام سے آپ کی مرضی کے مطابق آئے گی اور کسی کو یہ بھی نہیں لگے گا کہ میں نے نقل ماری ہے۔ :D
وہ تو ٹھیک ہے بھائی جی!
مگر سچ یہ ہے کہ ہم جیسے سست بندے یہ کام کیسے کریں اور وہ بھی سائنسی فورم پر ۔
:)
 
تجمل حسین

محفلین
عالمی انڈیکس برائے صحت کو دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ پاکستانیوں کی اکثریت چست ہے
عالمی انڈیکس برائے صحت تیار کرنے والے تو شاید اس طرح کے لوگوں کو چست سمجھتے ہوں گے۔
fatman.jpg
ہاں چالاکی اور وہ بھی خاصی منفی قسم کی میں ہمارا کوئی جواب نہیں :)
مکمل طور پر متفق ہوں آپ کی اس بات سے۔ میں نے پہلے کب کہا ہے کہ آپ کا کوئی جواب ہے۔ :)
 
ساقی۔

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
اندھیرے میں دیکھنا اصل مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کمال ہے۔ کمال تو یہ ہو گا کہ اندھیرا ہو اور آپ اس اندھیرے میں دیکھ سکیں مگر اور کوئی نہ دیکھ سکے :)
کوئی سوال زہن میں آئے تو بندہ حاضر ہے۔

جب ہم موبائل کیمرے کے ذریعے اندھیرے میں دیکھیں گے تو موبائل سکرین کی روشنی کی وجہ سے دوسرے بھی ہمیں دیکھ لیں گے یار ۔ یہ تو کوئی راکٹ سائنس نہ ہوئی پھر ۔۔۔:)
 
جب ہم موبائل کیمرے کے ذریعے اندھیرے میں دیکھیں گے تو موبائل سکرین کی روشنی کی وجہ سے دوسرے بھی ہمیں دیکھ لیں گے یار ۔ یہ تو کوئی راکٹ سائنس نہ ہوئی پھر ۔۔۔:)
اپنا منہ اور موبائل کی سکرین کو کسی کپڑے سے چھپا لیں۔ اتنی سی سائنس تو آپ لڑا ہی لیں گے :)
 
ساقی۔

محفلین
اتنے معصوم تو آپ کبھی نہ تھے :)
لینز کی جگہ کپڑے میں سوراخ کر لینا میرے بھائی۔
یعنی اندھیرے میں دیکھنے کے لیے میں اپنی 1200 کی قمیض میں سوراخ کر لوں ۔۔۔؟ نہیں بھائی مجھے نہیں دیکھنا ۔۔۔ میں لائٹ جلا کر دیکھ لوں گا ۔:)
 
یعنی اندھیرے میں دیکھنے کے لیے میں اپنی 1200 کی قمیض میں سوراخ کر لوں ۔۔۔؟ نہیں بھائی مجھے نہیں دیکھنا ۔۔۔ میں لائٹ جلا کر دیکھ لوں گا ۔:)
بنین لین جانے بنین لے کے آندے او
پاندے او تے پیندے نئی لاندے او تے لیندی نئی
لا دیو تے دوجی واری پان جوگی رہندی نئی
اسے پاٹی ہوئی بنین دے کسے سوراخ وچوں چاتی مار لینا ;)
 
Top