اندھی غلامی۔

dxbgraphics

محفلین
اب آپ کی اس محض جذباتی تقریر کا میں کیا جواب دوں۔ :)
مغرب کے متعلق حقائق جاننے کے لئے مجھے گوگل پر انگلیاں پھیرنے کی ضرورت نہیں کہ میں خود ان لوگوں کے درمیان رہتا ہوں۔ انھیں میں سے کچھ لوگ اسی طرح گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے آپ کے خلاف بدفہمی اور بدظنی کا شکار ہوئے ہیں۔ جس طرح آپ گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے ان کے خلاف ہوچکے ہیں۔ :)

جب جواب نہ ہو تو حقیقت کو جذباتی تقریر قرار دینا اچھا ٹوٹکا ہے۔
 
عثمان

محفلین
جب جواب نہ ہو تو حقیقت کو جذباتی تقریر قرار دینا اچھا ٹوٹکا ہے۔

اب آپ مجھے سے کیا چاہتے ہیں؟۔۔۔کہ میں اس بات پر تقریر کروں مامی چاچی اور ماں کا مقام صرف اور صرف مسلمانوں میں موجود ہے؟ :eek:
ایک عالم کا وہ قول تو آپ نے سن رکھا ہے جس کے مطابق مغرب میں اسلام ہے مسلمان نہیں۔ لیکن مشرق میں مسلمان ہے اسلام نہیں۔ یہ قول میں نے عملی طور پر اپنی آنکھوں دیکھا ہے۔ اور ایک دنیا اس سے واقف ہے۔ جذباتی تقریر کرکے مجھے آپ کے سامنے کچھ ثابت کرنے کی ضررت نہیں۔
آپ کے اس طرح کے فضول فقروں سے بیزار ہوکر میں نے کسی تھریڈ پر آپ کو کہا تھا کہ میں برا ان کا مناتا ہو جنہیں میں سنجیدہ لیتا ہوں۔ :)
گوگل والی "حقیقت" آپ ہی کو مبارک ہو۔
 
خواجہ طلحہ

محفلین
جیسا کے تقریر کے شروع میں بتا جارہا ہے کہ کائنات خود بخود وجود میں آگئی تھی، تو اس سے متعلق پوچھنا تھا کہ یہ کس کے نظریات تھے،کب شروع ہوئے۔ اور پھر کچھ تحقیق کاروں کے نام بتا جارہےہیں جیسے کہ ایڈون ہیول اور کال ڈیوس﴿1725سے 1795کے درمیان﴾ جنہوں نے کائنات کے پھیلاو اور ایک دھماکے سے وجود میں آنے کے نظریات پیش کیے۔ جس کو بنیادبنا کر ہم انسانوں کی زندگی کو آزاد گزارنے کا نظریہ آیا ﴿تیسری ویڈیو کا اینڈ اور چوتھی کا شروع﴾ ان نظریات اور انکے اثرات متعلق جاننا چاہ رہا تھا
اسی طرح ایڈم سمتھ کے آزاد کاروباری نظام، عورت کی آزادی کا نظریہ،اس کے اثرات وغیرہ۔
۔
مجھے عثمان اور عارف کریم سے امید تھی کہ یہ لوگ شاید اوپر والے اقتباس کے جواب دے سکیں۔
لیکن لگتا ہے اس فورم میں ٹو دی پوائنٹ بات نہیں ہو سکتی۔ سوائے تو تو میں میں کے۔
 
arifkarim

معطل
اب آپ کی اس محض جذباتی تقریر کا میں کیا جواب دوں۔ :)
مغرب کے متعلق حقائق جاننے کے لئے مجھے گوگل پر انگلیاں پھیرنے کی ضرورت نہیں کہ میں خود ان لوگوں کے درمیان رہتا ہوں۔ انھیں میں سے کچھ لوگ اسی طرح گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے آپ کے خلاف بدفہمی اور بدظنی کا شکار ہوئے ہیں۔ جس طرح آپ گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے ان کے خلاف ہوچکے ہیں۔ :)

مغرب کے درمیان تو میں بھی رہتا ہوں۔ لیکن انک ساتھ مل بیٹھ کر انکی تہذیب کے گن نہیں گاتا اور نہ ہی انکی کسی اچھی بات کو رد کرتا ہوں۔ بلکہ مختلف قوموں کے اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا قائل ہوں۔ یہ جو یہاں پر اایکسٹریمیزم کا ماحول چھایا ہوا ہے۔ اسکو دور ہونا چاہئے۔ اگر مغرب تکنیکی لحاظ سے مسلمانوں سے آگے ہے تو اسکے پیچھے انکی دنیاوی تعلیم سے محبت کارفرما ہے جسکا منفی اثر انکی اخلاقیات سے ظاہر ہے۔ یوں اخلاقیات کو اسلام کے دائرہ میں رکھتے ہوئے باقی علوم مغرب سے حاصل کرنے اور تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
 
مغرب میں شخصی آزادی اور عدل انصاف کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔ جنت کا ٹکڑا تو زمین پر کوئی نہیں لیکن وہ ہم سے ہزار گناہ بہتر ہیں۔
ان مولانا صاحب کی مغرب کے خلاف بدظنی اور کانسپریسی تھیوری کے بارے میں آپ ہی کچھ فرما سکتے ہیں کہ آپ اس میں اسپیشلسٹ ہیں۔ :grin:
مجھ مغرب ذدہ کو اب مزید تو تو میں میں سے باز ہی رکھیے۔ شکریہ!
 
arifkarim

معطل
مجھے عثمان اور عارف کریم سے امید تھی کہ یہ لوگ شاید اوپر والے اقتباس کے جواب دے سکیں۔
لیکن لگتا ہے اس فورم میں ٹو دی پوائنٹ بات نہیں ہو سکتی۔ سوائے تو تو میں میں کے۔

آدم سمتھ تو ایک اکانمسٹ تھا جسنے فری کیپیٹل مارکیٹ کا نظریہ پیش کیا۔ حیرت انگیز طور پر یہ نظریہ 1776 یعنی الیومیناتی کے تخلیقی سال کو پیش کیا گیا:
1776 -- Illuminati founded by Weishaupt. American Declaration of Independence, written by Jefferson, adopted by Continental Congress. Battles of Long Island, White Plains and Trenton. Nathan Hale executed as spy by British. Franklin becomes ambassador to France, is affiliated with French Masonic lodges. Opening of Freemasons' Hall, permanent headquarters of English Masonry. Cagliostro initiated into Masonry. Saigon captured by Tay Son brothers. Aaron Burr serves as assistant to Benedict Arnold. Thomas Paine's Common Sense and The Crisis widely read. Adam Smith's Wealth of Nations published.
http://www.ariescomputer.com/illuminati/about/ill2.html
 
عثمان

محفلین
جو لنک آپ نے دیا ہے اس میں ذکر کئے گئے شر پسند اشخاص ہر قوم میں پائے جاتے ہیں۔ امریکہ میں بھی ایسے بدبخت اچھی خاصی تعداد میں ہے۔ جو نہ تو حضرت عیسیٰ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔ نہ ان اخلاقیات پر جن کا وہ پرچار کرتے ہیں۔ وہ صرف اور صرف اپنی نفرت کی پرستش کرتے ہیں۔
لیکن امریکہ صرف اسی قسم کے لوگوں سے ہی نہیں بھرا پڑا بلکہ اصحاب دانش بھی وہاں موجود ہیں۔ جس واقعے کی نشاندہی آپ نے کی ہے اس کی مذمت و مخالفت امریکہ میں بھی شدومد سے کی جاری ہے۔ تاہم یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنے قوانین سے مجبور ہوکر کسی بھی ایسے شخص کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتے جو کسی بھی مذہب کی توہین کرنے کی ناکام کوشش کرے۔
قرآن کا تو خیر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ تاہم اگر ہم بحثیت ایک قوم مظبوط ہو جائیں تو ہمیں ان خبروں سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
 
اس کی مذمت و مخالفت امریکہ میں بھی شدومد سے کی جاری ہے۔ تاہم یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنے قوانین سے مجبور ہوکر کسی بھی ایسے شخص کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتے جو کسی بھی مذہب کی توہین کرنے کی ناکام کوشش کرے۔
بہت خوب۔ ۔ یعنی وہ اپنے بنائے ہوئے قوانین کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔اسلئے انہیں کچھ نہ کہو۔ ۔ ۔ ۔:rolleyes:
نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو;)
یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہین​
لیکن یہی بات جب ہالوکوسٹ ڈینائل پر آئے تو معیار بدل جاتا ہے۔
اب اگر کوئی ملّا کہے کہ جی ہم اپنے حدود آرڈینینس کے ہاتھوں مجبور ہیں ہمیں کچھ نہ کہو تو مغرب کے ذہنی غلام یہ نہیں کہیں گے کہ ہاں ٹھیک ہے، اس وقت معیار بدل جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
 
یہی بات اگر کوئی پاکستانی اپنے ناقص حدود آردینینس کے بارے میں

امریکہ میں ہولوکاسٹ کے خلاف بات کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہیں۔ بلکہ کچھ چھوٹی موٹی تنظیمیں تو ایسی ہیں جو سڑکوں پر جلوس بھی نکالتی ہیں۔ ایک ایسے ہی جلوس کی کوریج میں نے دیکھی تھی جو کیپیٹل ہل کے سامنے ہوا تھا۔
جن ممالک پر پابندی ہے وہ کچھ یورپی ممالک ہیں۔ اور یقناً ان کا رویہ اس معاملے میں منافقانہ ہے!

حدود آرڈینینس کے بارے میں سوفیصد بات کیجئے۔ آپ کا ملک آپ کاقانون۔ دوسروں ممالک کی دھونس میں کیوں آئیں؟
 
اس کی مذمت و مخالفت امریکہ میں بھی شدومد سے کی جاری ہے۔ تاہم یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنے قوانین سے مجبور ہوکر کسی بھی ایسے شخص کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتے جو کسی بھی مذہب کی توہین کرنے کی ناکام کوشش کرے۔
بہت خوب۔ ۔ یعنی وہ اپنے بنائے ہوئے قوانین کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔اسلئے انہیں کچھ نہ کہو۔ ۔ ۔ ۔:rolleyes:
نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو;)
یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہین​
لیکن یہی بات جب ہالوکوسٹ ڈینائل پر آئے تو معیار بدل جاتا ہے۔
اب اگر کوئی ملّا کہے کہ جی ہم اپنے حدود آرڈینینس کے ہاتھوں مجبور ہیں ہمیں کچھ نہ کہو تو مغرب کے ذہنی غلام یہ نہیں کہیں گے کہ ہاں ٹھیک ہے، اس وقت معیار بدل جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
 
عثمان

محفلین
آپ کے مراسلے کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔ جانے آپ کو ایک اور موضوع کی طرف بھاگنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
حدود کے متعلق اگر کبھی متعلقہ دھاگے پر آمنا سامنا ہوا۔ تو بحثیت مسلمان اس معاملے میں بھی آپ کی تشفی کرنے کی اپنی سی کوشش کروں گا۔
البتہ اگر بات سے بات نکال کر محض پوائنٹ سکورنگ کرنی ہے تو لگے رہیے۔ :)
 
علی فاروقی

محفلین
قرآن یا کسی بھی مذہب کی بنیادی کتاب کی توہین کا ارادہ رکھنے والے، اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوچکے ہیں۔ اور قانون ،، حسب سابق حسب روایت صرف کمزور کے خلاف استعمال ہوتا ہے۔ ایک پنجابی کا شعر کہیں پڑھا تھا۔معزرت کے ساتھ عرض ہے
اے دنیا من دی زوراں نوں
لکھ لعنت ہے کمزوراں نوں
 
دانشِ افرنگ کا یہی تو کمال ہے! کہ وہ وہی کچھ دکھاتی ہے جو وہ چاہتی ہے۔
اللہ کے قرآن کو تو کچھ نہیں ہوتا مگر ہماری غیرتِ ایمانی کو کیا ہوا؟ شاید ہمارا تعلق اس کتاب سے ایسا ہی کچھ رہ گیا ہے بس؟
یا اللہ مجھے مایوسی کے اس اندھیرے سے نکال، مجھے آنکھیں عطا کر! مجھے کان عطا کر!
 
امریکہ میں یہ جو دکھلاوے کی مخالفت چل رہی ہے، اس کی وجہ مسلمانوں کا اِکرام نہیں، ان کو اپنے لوگوں کی موت دکھائی دے رہی ہے۔ یہ لنک بھی ملاحظہ ہو
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/09/100907_koran_burning.shtml

اتحاد بین المذاہب کی نظر فریب شمع کے پروانے، پہلے کبھی مانے ہیں ؟ کہ اب مان لیں گے!!۔
 
عثمان

محفلین
آپ کی بات بجا ہے۔ یہ بھی ایک اہم وجہ ہوسکتی ہے۔ بہرحال ہر آدمی اپنے فائدے کو دیکھتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
آپ کی بات بجا ہے۔ یہ بھی ایک اہم وجہ ہوسکتی ہے۔ بہرحال ہر آدمی اپنے فائدے کو دیکھتا ہے۔

جی ہاں۔ اور اسی وجہ سے پلین کینسلڈ:
http://news.yahoo.com/s/ap/20100909/ap_on_go_pr_wh/us_quran_burning_obama_plea
اگر امریکی سالمیت کو اس “اسٹنٹ“ سے خطرہ نہ ہوتا تو انکے نزدیک قرآن پاک جیسی کتاب جسے عرب ہا مسلمان عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جلا دینے میں ذرا بھر بھی تکلیف نہ ہوتی۔ یاد رہے کہ یہ فیصلہ صرف اپنے آپ کو مسلمانوں کے بدلہ سے بچانے کیلئےکیا گیا۔ نہ کہ انکی عزت رکھتے ہوئے۔
 
Top