dxbgraphics
محفلین
اب آپ کی اس محض جذباتی تقریر کا میں کیا جواب دوں۔
مغرب کے متعلق حقائق جاننے کے لئے مجھے گوگل پر انگلیاں پھیرنے کی ضرورت نہیں کہ میں خود ان لوگوں کے درمیان رہتا ہوں۔ انھیں میں سے کچھ لوگ اسی طرح گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے آپ کے خلاف بدفہمی اور بدظنی کا شکار ہوئے ہیں۔ جس طرح آپ گوگل پر انگلیاں پھیرنے سے ان کے خلاف ہوچکے ہیں۔
جب جواب نہ ہو تو حقیقت کو جذباتی تقریر قرار دینا اچھا ٹوٹکا ہے۔