عینی شاہ
محفلین
تم نا علامہ اقبال نہ بنا کرو ۔۔سیدھی والی اردو بولا کرو می سے مقام حیرت اففففمقامِ حیرت
تم نا علامہ اقبال نہ بنا کرو ۔۔سیدھی والی اردو بولا کرو می سے مقام حیرت اففففمقامِ حیرت
مکرر مقام حیرتمقامِ حیرت
میرے مراسلے پہ سوچنے والی بات کیا تھی؟تم نا علامہ اقبال نہ بنا کرو ۔۔سیدھی والی اردو بولا کرو می سے مقام حیرت افففف
ایک اور حیرتمکرر مقام حیرت
اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ان کے مراسلات میں سوچنے والی کیا بات ہوتی ہےمیرے مراسلے پہ سوچنے والی بات کیا تھی؟
سب کچھ کنفرم ہو جاتا ہے بجز ہمسفر ۔۔۔۔۔ای-میل کر کے پتہ کنفرم کرنے بعد کارڈ بجھوانا چاہیے تھا۔
عینی شاہ جی کیا فنٹاسٹک جواب ہے۔اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ان کے مراسلات میں سوچنے والی کیا بات ہوتی ہے
نہیںکیااااااااااااااااا مجھے کہا ہے یہ انہوں نے جائیں میں نہی بول رہی
نہی مجھے کہا ہے بسنہیں
مجھے کہا ہے
نہ جی نہنہی مجھے کہا ہے بس
نہ جی نہ
مجھے کہا ہے بس
کنفیوشس نے کہا تھا کہ جب انسان کو کافی عرصے سے کراسز کی ایک بھاری مقدار نہ ملی ہو تو وہ اکثر اوقات اپنے بال نوچنا شروع کر دیتا ہے
کنفیوشس نے کہا تھا کہ جب انسان کو کافی عرصے سے کراسز کی ایک بھاری مقدار نہ ملی ہو تو وہ اکثر اوقات اپنے بال نوچنا شروع کر دیتا ہے
کتنا عظیم انسان تھا نا جو اتنی سچی بات کہہ گیا
مکیا ویلی ایسی بات نہیں کر سکتا ہےآپ کو یقین ہے کہ وہ کنفیوشش ہی تھا مکیاویلی نہیں تھا؟
کنفیوشس نے کہا تھا جب دو لوگ ایک دن میں ایک ہی دھاگے میں ایک ہی بات کریں تو دونوں بہت خوش قسمت ہوتے ہیںاور کنفیوشش روزانہ شتر مرغ کے بارہ انڈے چوزوں کی یخنی کے ساتھ کھاتا تھا، وہ بھی ہانگ کانگ سےمنگوا کر۔
ایک ہی تو کنفیوشس ہےیہ کون سے والے کنفیوشش کی بات کر رہے ہیں؟