پھر شاید ایسا ہی ہو۔لیکن یہ تو مجھے گنفیوشش کے اقوال لگ رہے ہیں جو کہ کنفیوشش کا بڑا بھائی تھا۔
یعنی کہ گنفیوشس سے کنفیوشس کو بگاڑ دیانہ نہ گنفیوشش، بڑا بھائی تھا، اس کو دیکھ کر چھوٹے نے رنگ پکڑا تھا۔
آھا کیآ بات ھے
ضرغام صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔آھا کیآ بات ھے
بہت مھربانئ۔۔۔۔۔میں جھنگ سے ھوں۔۔۔۔۔شیخوپورہ میں واپڈا میں ایس ڈی او کی ملازمت کرتا ھوں۔۔۔۔۔۔بہت متاثر ھوا ھوں آپ کے فورم سے۔۔۔!!!!ضرغام صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
یار ضرغام صاحب آج کل حالات ایسے ہیں ...........واپڈا والی بات نہیں بتاتے کسی کو...............بہت مھربانئ۔۔۔ ۔۔میں جھنگ سے ھوں۔۔۔ ۔۔شیخوپورہ میں واپڈا میں ایس ڈی او کی ملازمت کرتا ھوں۔۔۔ ۔۔۔ بہت متاثر ھوا ھوں آپ کے فورم سے۔۔۔ !!!!
محترم مجھے "تعارف" کا زمرہ مل نیہں رہاضرغام بھائی ادھر "تعارف" کا زمرہ ہے۔ وہاں تشریف لائیں اور اپنا تعارف دیں تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل بھی آپ کے متعلق جان سکیں۔
جزاک اللہ فلک شیر بھائیکنفیوشس اور گنفیوشس.................سبحان اللہ
یہ کون تھاکنفیوشس نے کہا تھا کہ جب انسان کو کافی عرصے سے کراسز کی ایک بھاری مقدار نہ ملی ہو تو وہ اکثر اوقات اپنے بال نوچنا شروع کر دیتا ہے
کتنا عظیم انسان تھا نا جو اتنی سچی بات کہہ گیا
یہ وہ عظیم انسان اور فلسفی تھا، جسے آپ سے کبھی کراس نہیں پڑایہ کون تھا
بہت شکریہ پسند کرنے کاآھا کیآ بات ھے
بہت شکریہ پسندیدگی کاخوب۔۔ !
شاعرہ: نویدہ قدیر ندابہت عمدہ،
شاعر گمنام است