محمداحمد

لائبریرین
واہ زبردست اور عمدہ تحریر احمد بھائی۔
بہت شکریہ عدنان بھائی!
بلاشبہ زندگی وقت کے دائرے میں قید ہے۔ یہ وقت ہی کی بات ہےکہ آج تک یہ کسی کا نہ ہوا اور نہ ہوگا البتہ اس وقت نے کئی دور دیکھائے ۔آگہی علم ادب کی منزلوں سے روشناس کروایا تو کئی مکروہ خود غرض لوگوں کا پردہ بھی چاک کیا ۔
واہ!

زندگی کے تجربوں نے آپ کو بھی فلسفی بنا ہی دیا۔
آپ کے لیے بہت ساری دعائیں ۔

جزاک اللہ!

شاد آباد رہیے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ تابش بھائی!
اور موضوع کی مناسبت سے دادا کا ایک شعر
برق وَش آیا گیا دورِ شباب
اور انساں ہاتھ ملتا ہی رہا

بہت خوب عمدہ شعر ہے۔

اللہ تعالیٰ دادا مرحوم کو کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا!
جو بات دل سے نکلتی ہے دل پر ہی اثر کرتی ہے۔
یہ خزانے لفظوں کے انسان کے اندر ہوتے ہیں جب خوبصورت لفظ تحریر کی زینت بنتے ہیں تو یقینًا شخصیت میں بھی نکھار پیدا ہوتا ہے۔

جزاک اللہ لاریب!

حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
 

زوجہ اظہر

محفلین
والد صاحب کی کلیکشن میں سے رفیع کےگانے کے یہ بول یاد آئے
وقت سے کل اور آج ، وقت سے دن اور رات ،وقت کی ہر شے غلام ، وقت کا ہر شے پہ راج
 
آخری تدوین:
Top