انسانی بافتوں اور رگوں کے ساتھ دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

معیار کے لحاظ سے کافی بہتر متبادل بھی موجود ہیں لیکن یہاں موصوف کو دل سے زیادہ "تل" سے دلچسپی ہے۔:)
اعضا کی پیوند کاری سے متعلق کسی لڑی میں شائد ذکر کیا تھا:
Scientists Grow Full-Sized, Beating Human Hearts From Stem Cells
لیکن موصوف کو یہ پسند اس لیے نہیں آئے گا کہ اس کے محققین میں ظاہرا کسی یہودی شہودی کا پتا نہیں چل رہا۔ آنجناب چاہے 3D شریڈی کے کتنے ہی عذر پیش کرے۔ اصل کہانی میں نے بیان کردی۔۔:LOL:
یہ خالی تل نہیں مکمل ’لُچ تل‘ہے۔ :tongueout:
 

آصف اثر

معطل
پابندی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سے غیرقانونی اسلحہ بھی "پرنٹ" کیا جاسکتا ہے :)
maxresdefault.jpg

پہلے کرتوت بہتر کریں پھر یہ جدید ٹیکنالوجیز امپورٹ کیلئے دستیاب ہو جائیں گی :)
اس قوم کی شائد بات کررہے ہیں۔
9 things you need to know about mass shootings in America
ڈیموگرافک بھی سب سے زیادہ تاریک ہے اس تاریک قوم کا:
Estimated number of civilian guns per capita by country - Wikipedia
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے ایک قریبی دوست جو میکنیکل اور میکاٹرونکس میں ماہر ہیں، گذشتہ تین سال سے تھری ڈی پرنٹر بنانے پر کام کر رہے تھے اور سال بھر قبل ہی انھیں اس میں کافی کامیابی ملی۔ البتہ ان کی خوشیوں پر اوس اس وقت پڑی جب انھیں اطلاع دی گئی کہ پاکستان میں تھری ڈی پرنٹر لانا، استعمال کرنا یا بنانے پر عام پابندی ہے اور اس کا استعمال حکومت کے کڑے قوانین و ضوابط سے مشروط ہے۔
ہماری فیکٹری نے بھی ایک پرنٹر امریکہ سے امپورٹ کیا تھا، سال دو سال پاکستان کسٹمز میں ہی دھرا رہا۔ ہے بھی سیالکوٹ کینٹ سو کبھی انٹیلی جینس والے آتے تھے اور کبھی اسی طرح کی کوئی اور ایجنسی کہ کرنا کیا ہے؟۔ مالک صاحب کے تعلقات ہر جگہ ہی تھے اس کے باوجود بہت مشکل سے کلیئر ہوا لیکن اب اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں روپے لگا کر اصل سیمپل بنانے کی بجائے اسی پر بنا کر دکھا دیتے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
یہ ہیں وہ اصل یہودی سازشیں جنہوں نے پوری دنیا کی چیخیں نکالی ہوئی ہیں :)
یہ آپ کا اس لڑی کا دوسرا #رانگ نمبر ہے۔ :)
عموما یہاں اسرائیل سے متعلق منفی خبروں پر پوری یہود قوم زیر عتاب آجاتی ہے۔ ان کو سازشی اور طرح طرح کے القابات سے نوازا جاتا ہے۔
البتہ اسی ملک سے متعلق مثبت خبروں پر قومیت کا عنصر یکسر گول کر دیا جاتا ہے۔ یہ دوغلہ عمومی رویہ ہے جس کا سدباب ضروری ہے۔
 
ملک کا کوئی کونا کھدرا ایسا بھی ہے جہاں یہ محکمہ زراعت والے ٹانگ نہیں اڑاتے؟
عبدالقیوم چوہدری
جس ملک میں آپ کے مربی و مجسنوں کی ڈھکی چھپی دہشت گردیاں لگاتار کسی نا کسی شکل میں جاری ہوں وہاں بہت کچھ پر نظر رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اسے ایک پیشگی حفاظتی قدم سمجھا جائے۔
 
Top