جاسم محمد
محفلین
یہ میں نے کہاں کہا؟ اسٹیم سیل ایک متبادل ٹیکنالوجی ہے۔ یہاں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا ذکر ہو رہا ہے۔لیکن موصوف کو یہ پسند اس لیے نہیں آئے گا
یہ میں نے کہاں کہا؟ اسٹیم سیل ایک متبادل ٹیکنالوجی ہے۔ یہاں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا ذکر ہو رہا ہے۔لیکن موصوف کو یہ پسند اس لیے نہیں آئے گا
یہ خالی تل نہیں مکمل ’لُچ تل‘ہے۔معیار کے لحاظ سے کافی بہتر متبادل بھی موجود ہیں لیکن یہاں موصوف کو دل سے زیادہ "تل" سے دلچسپی ہے۔
اعضا کی پیوند کاری سے متعلق کسی لڑی میں شائد ذکر کیا تھا:
Scientists Grow Full-Sized, Beating Human Hearts From Stem Cells
لیکن موصوف کو یہ پسند اس لیے نہیں آئے گا کہ اس کے محققین میں ظاہرا کسی یہودی شہودی کا پتا نہیں چل رہا۔ آنجناب چاہے 3D شریڈی کے کتنے ہی عذر پیش کرے۔ اصل کہانی میں نے بیان کردی۔۔
اس قوم کی شائد بات کررہے ہیں۔پابندی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس سے غیرقانونی اسلحہ بھی "پرنٹ" کیا جاسکتا ہے
پہلے کرتوت بہتر کریں پھر یہ جدید ٹیکنالوجیز امپورٹ کیلئے دستیاب ہو جائیں گی
پہلے ہی خبردار کرچکا تھا:یہاں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا ذکر ہو رہا ہے۔
آنجناب چاہے 3D شریڈی کے کتنے ہی عذر پیش کرے۔
ہماری فیکٹری نے بھی ایک پرنٹر امریکہ سے امپورٹ کیا تھا، سال دو سال پاکستان کسٹمز میں ہی دھرا رہا۔ ہے بھی سیالکوٹ کینٹ سو کبھی انٹیلی جینس والے آتے تھے اور کبھی اسی طرح کی کوئی اور ایجنسی کہ کرنا کیا ہے؟۔ مالک صاحب کے تعلقات ہر جگہ ہی تھے اس کے باوجود بہت مشکل سے کلیئر ہوا لیکن اب اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں روپے لگا کر اصل سیمپل بنانے کی بجائے اسی پر بنا کر دکھا دیتے ہیں۔میرے ایک قریبی دوست جو میکنیکل اور میکاٹرونکس میں ماہر ہیں، گذشتہ تین سال سے تھری ڈی پرنٹر بنانے پر کام کر رہے تھے اور سال بھر قبل ہی انھیں اس میں کافی کامیابی ملی۔ البتہ ان کی خوشیوں پر اوس اس وقت پڑی جب انھیں اطلاع دی گئی کہ پاکستان میں تھری ڈی پرنٹر لانا، استعمال کرنا یا بنانے پر عام پابندی ہے اور اس کا استعمال حکومت کے کڑے قوانین و ضوابط سے مشروط ہے۔
ملک کا کوئی کونا کھدرا ایسا بھی ہے جہاں یہ محکمہ زراعت والے ٹانگ نہیں اڑاتے؟ہے بھی سیالکوٹ کینٹ سو کبھی انٹیلی جینس والے آتے تھے اور کبھی اسی طرح کی کوئی اور ایجنسی کہ کرنا کیا ہے؟
یہ آپ کا اس لڑی کا دوسرا #رانگ نمبر ہے۔ملک کا کوئی کونا کھدرا ایسا بھی ہے جہاں یہ محکمہ زراعت والے ٹانگ نہیں اڑاتے؟
عبدالقیوم چوہدری
یہ ہیں وہ اصل یہودی سازشیں جنہوں نے پوری دنیا کی چیخیں نکالی ہوئی ہیں
عموما یہاں اسرائیل سے متعلق منفی خبروں پر پوری یہود قوم زیر عتاب آجاتی ہے۔ ان کو سازشی اور طرح طرح کے القابات سے نوازا جاتا ہے۔یہ آپ کا اس لڑی کا دوسرا #رانگ نمبر ہے۔
جس ملک میں آپ کے مربی و مجسنوں کی ڈھکی چھپی دہشت گردیاں لگاتار کسی نا کسی شکل میں جاری ہوں وہاں بہت کچھ پر نظر رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اسے ایک پیشگی حفاظتی قدم سمجھا جائے۔ملک کا کوئی کونا کھدرا ایسا بھی ہے جہاں یہ محکمہ زراعت والے ٹانگ نہیں اڑاتے؟
عبدالقیوم چوہدری