انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

ملک میں کورونا ہونے کا الزام بھی دجال اصغر پر لگا دیں۔ اس کے پیچھے بھی کوئی سازشی نظریہ ایجاد کریں :)

یہ تو نیو ورلڈ آرڈر ہے جو WHO کے ذریعے برپاپا ہو رہا ہے۔ عمران دجال اصغر کو جو کہا جا رہا وہ طے شدہ انداز میں انجام دے رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
مذہب کو صاف کرنا ہے۔
پاکستان کا ۹۰ فیصد سے زائد طبقہ الحمدللّٰہ جدی پشتی مسلمان ہے۔ پھر بھی اس ملک میں اسلام کو ہر وقت خطرہ لگا رہتا ہے۔ کیونکہ یہاں نظریات حقائق کی بجائے سازشوں پر تخلیق کیے جاتے ہیں۔
 
جیسے محمد بن سلیمان اسرائیل کو قبول کرنے والا خادم حرمین شریفین ہے اور جب چاہے جا سکتا ہے۔
مسئلہ فلسطین حل ہونے تک سعودیہ نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا۔ لگے رہیں اپنے سازشی نظریات کی دنیا میں
Former top Saudi adviser: No Israel normalization before Palestinian statehood | The Times of Israel
 
ریاست مسلمان ہے ہاں خلافت قائم نہیں ہے وہ قیامت سے پہلے قائم ہوگی

جی امام مہدی ع قائم فرمائیں گے۔ باقی لوگ فی الحال علم حاصل کریں تاکہ انکی اولاد اور خاندان سکھ سے ایمان کی حالت میں رہیں۔ پی ایچ ڈی کرنے کو اپنی ایمانی ذمہ داری جانیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جن مسلمان ممالک نے اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے وہ یہودیوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اور جنہوں نے تسلیم نہیں کیا وہ اصل میں کر چکے ہیں مگر دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ یہ لیں آپ کیلئے ایک نیا سازشی نظریہ تیار کر دیا ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
اس پر آپ سے کئی دفعہ پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔ :)
آپ کسی حال میں خوش نہیں ہیں۔ ریاست پاکستان خود کو اسلامی ریاست بنانے کیلئے قادیانیوں کو کافر قرار دے چکی ہے۔ اسلامی حدود آرڈیننس اور دیگر شرعی قوانین سے پاکستان کا آئین و قانون بھرا پڑا ہے۔ مگر آپ کو لگتا ہے ریاست ابھی بھی مسلمان نہیں ہوئی۔
دوسری طرف جو مسلمان ممالک اسرائیل کو آفیشلی تسلیم کر چکے ہیں وہ آپ کو لگتا ہے مذاق کر رہے ہیں۔ جبکہ جو مسلمان ممالک اسرائیل کی مخالفت کر رہے ہیں وہ آپ کو لگتا ہے اصل میں اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں۔
یعنی جو ہو رہا ہے ہمیشہ اس کا الٹا سوچو۔ یہی آپ کا نظریہ ہے۔
 
امین شارق

محفلین
وحشت میں سارا نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے

یو این او کا دستور سائن کر لینے کے بعد ریاست سب کچھ ہو سکتی ہے اسلامی نہیں۔ ذرا سود کو تو ختم کروایں۔ کوئی ریاست اسلامی نظریاتی کونسل کی یہ سفارش منظور نہیں کرے گی۔ حالانکہ اس میں سب مکاتبِ فکر کے علماء ہیں اور تھے۔

ریاست کا اسلامی ہونا ایسا ہی ہے جیسے شراب کا طاہر مشروب ہونا۔ پیاس بجھے گی لیکن شراب پانی نہ ہوگا!
 
جن مسلمان ممالک نے اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے وہ یہودیوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اور جنہوں نے تسلیم نہیں کیا وہ اصل میں کر چکے ہیں مگر دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ یہ لیں آپ کیلئے ایک نیا سازشی نظریہ تیار کر دیا ہے :)

سازش کی کیا ضرورت جو طاقتور ہے اطمینان سے اپنے حق میں راہ ہموار کر رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یو این او کے دستور سائن کر لینے کے بعد ریاست سب کچھ ہو سکتی ہے اسلامی نہیں۔ ذرا سود کو تو ختم کروایں۔ کوئی ریاست اسلامی نظریاتی کونسل کی یہ سفارش منظور نہیں کرے گی۔ حالانکہ اس میں سب مکاتبِ فکر کے علماء ہیں اور تھے۔

ریاست کا اسلامی ہونا ایسا ہی ہے جیسے شراب کا طاہر مشروب ہونا۔ پیاس بجھے گی لیکن شراب پانی نہ ہوگا!
آپ کو جب تک داعش یا طالبان جیسی اسلامی ریاست نصیب نہیں ہوگی چین و سکون نہیں آئے گا۔ داعش کی خلافت میں مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کو باندیاں بنا لیا جاتا تھا۔ اس پر جب اقوام عالم نے شور مچایا تو وہ وہاں سے جواب یہ عین اسلام ہے۔
 
Top