انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

سید رافع

محفلین
موصوف conspiracy theorist, science denier, anti vaxer, flat earther ہونے کے ساتھ ساتھ misogynist بھی ہیں۔ اتنی ساری خوبیاں کسی میں جمع ہوتے کم کم ہی دیکھی ہیں۔ :ROFLMAO:

بس کہانیاں ڈلوا لو ان سے۔ مذاق رات کی ٹیم کاش کہ یہ پڑھ لے۔ جگتیں ہی جگتیں۔
 

سید رافع

محفلین
میری ذاتی رائے میں ہمیں یہ ملک کٹر مذہبی طبقہ کے حوالے کر کے کسی کافر ملک میں پناہ لے لینی چاہیے۔

کافر ملک اگلی جنگ میں اس سے برا لڑیں گے جیسا کہ جنگ عظیم دوئم میں۔ یہیں رہیں کچھ نہیں ہو رہا پاکستان کو۔
 
Top