سعادت
تکنیکی معاون
’یونیکوڈ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور‘ یونیکوڈ کنسورشیئم کے تحت ایک پراجیکٹ ہے، جس میں اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مختلف زبانوں کے تراجم کو یونیکوڈ میں ڈھالا جاتا ہے۔
حال ہی میں اس پراجیکٹ کو گِٹہب پر منتقل کیا گیا ہے، اور ایک نیا ایشو پشتو زبان سے متعلق ہے۔ منشور کے پشتو ترجمے کی پیڈیایف فائل کافی خستہ حالت میں ہے، سو زبان کا علم رکھے بغیر اسے یونیکوڈ میں ڈھالنا کافی مشکل ہے۔ کیا محفل پر پشتو کا علم رکھنے والے احباب (جیہ ؟ حسان خان ؟) اس بارے میں مدد کر سکتے ہیں؟
(حوالے کے لیے:
- منشور کا انگریزی متن
- منشور کا اردو ترجمہ ۱، اردو ترجمہ ۲)